تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرْدْھیَہ" کے متعقلہ نتائج

پَرْدْھیَہ

پہننے یا باندھنےکے قابل کپڑا.

پَرْدھی

بڑا عاقل، دانا، میر منشی، رک : پردھان.

پَرِدھی

پردھ

پُرْدھا

رج بہنے سے پانی نکالنے کا ایک قسم کا ٹوکری کی شکل کا تنکوں سے بناہوا ڈول جس سے نہر کا پانی اچھال کر سطح آب سے اون٘چی زمین پر پھن٘چایا جاتا ہے، بیڑی، بین٘ڈی.

پِرَدیہ

پلستر، مرہم، لیپ، ضعاد.

پَرْدَہ

جو چیز دیکھنے میں حائل ہو، جس کے درمیان میں ہونے سے پار کی چیز نظر نہ آئے، اوٹ، چلمن، قنات یا دیوار وغیرہ

پَرْدے

۔ ۱۔ پردہ کی جمع۔ ۲۔ وہ سات جھلّیاں جو تہ پر تہ آنکھوں میں ہوتی ہیں۔

پَرَکھیا

کھوٹا، کھرا پرکھنے والا، پرکھنے والا، جانچنے والا، صرّاف

پَرْدَہ ہے

مراد : چھپنے والی عورتیں بیٹھی ہیں یا غیر مرد بیٹھے ہیں .

پرْتِھیا

(کاشتکاری) ہل کی پھار کی نوک جو مٹی کھودتی ہے ، پروتھا.

پَرادھی

گناہ گار، عاصی، خطاکار

پارْدھی

ٹٹی وغیرہ کی آڑ سے پرندوں اور جانوروں کو پکڑنے یا مارنے والا ، بھیلیا ، اہیر ، شکاری.

پِرْدا

تحفہ

پَرِیدھی

باہری حد بندی، گول گھیرا، دائرہ نما خط

پَرِدا

اپنے آپ کو دوسے کے حوالے یا سپرد کرنا ، سپردگی؛ اطاعت

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْدْھیَہ کے معانیدیکھیے

پَرْدْھیَہ

pardhiya•प्रधिया

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

پَرْدْھیَہ کے اردو معانی

صفت

  • پہننے یا باندھنےکے قابل کپڑا.

Urdu meaning of pardhiya

  • Roman
  • Urdu

  • pahanne ya baandhne ke kaabil kap.Daa

प्रधिया के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पहनने या बाँधने के क़ाबिल कपड़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرْدْھیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرْدْھیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone