تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرْدے پَرْدے میں" کے متعقلہ نتائج

پَرْدے پَرْدے میں

۔ خفیہ۔ چھپے چوری بے خبری میں۔ آڑ میں۔ اوٹ میں۔ ؎

راز پَرْدے میں ہونا

راز پوشیدہ ہونا .

پَرْدے میں زَرْدَہ لَگانا

رک : پردے میں سوراخ کرنا .

پَرْدے میں گِرْدہ لَگانا

۔ (دہلی) پردے میں سوراخ کرنا۔ (فقرہ) بی ہمسائی پردے میں گِردہ لگاتی ہیں۔

پَرْدے میں بَیٹْھنا

پردے میں بٹھانا (رک) کا لازم .

پَرْدے میں پُوچْھنا

اس طرح پوچھنا کہ مخاطب کو اصل کیفیت پر آگاہی نہ ہو .

پَرْدے میں بِٹھانا

(عورت کو) باہر نکلنے نہ دینا ، چھپانا ؛ (رک) پردے بٹھانا .

آسْمان زَمِین كے پَرْدے میں نَہیِں

نایاب ہے، مفقود ہے، كہیں نشان نہیں

کِسی پَرْدے میں پُوچْھنا

کسی دوسرے ڈھب سے دریافت کر لینا ، گُھما پھرا کر دریافت کرنا ، ہیر پھیر کر معلوم کرلینا

لاکھ پَرْدے میں رَکْھنا

لاکھ پردوں میں چھپا کر رکھنا.

پَرْدے میں سُوراخ کَرْنا

۔ (دہلی) (عو) ٹٹی کی اوٹ شکار کھیلنا۔ درپردہ فعل بد کرنا۔ پردے میں بیٹھ کر تاک جھانک کرنا۔

پَرْدے میں شِکار کھیلْنا

۔ درپردہ فعل بد کرنا۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْدے پَرْدے میں کے معانیدیکھیے

پَرْدے پَرْدے میں

parde parde me.nपर्दे पर्दे में

مادہ: پَرْدے

  • Roman
  • Urdu

پَرْدے پَرْدے میں کے اردو معانی

فعل متعلق

  • ۔ خفیہ۔ چھپے چوری بے خبری میں۔ آڑ میں۔ اوٹ میں۔ ؎
  • چوری چھپے ، خفیہ طور پر .

Urdu meaning of parde parde me.n

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ khufiiyaa। chhipe chorii beKhabrii men। aa.D men। oT men।
  • chorii chhipe, khufiiyaa taur par

English meaning of parde parde me.n

Adverb

  • secretly, clandestinely

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَرْدے پَرْدے میں

۔ خفیہ۔ چھپے چوری بے خبری میں۔ آڑ میں۔ اوٹ میں۔ ؎

راز پَرْدے میں ہونا

راز پوشیدہ ہونا .

پَرْدے میں زَرْدَہ لَگانا

رک : پردے میں سوراخ کرنا .

پَرْدے میں گِرْدہ لَگانا

۔ (دہلی) پردے میں سوراخ کرنا۔ (فقرہ) بی ہمسائی پردے میں گِردہ لگاتی ہیں۔

پَرْدے میں بَیٹْھنا

پردے میں بٹھانا (رک) کا لازم .

پَرْدے میں پُوچْھنا

اس طرح پوچھنا کہ مخاطب کو اصل کیفیت پر آگاہی نہ ہو .

پَرْدے میں بِٹھانا

(عورت کو) باہر نکلنے نہ دینا ، چھپانا ؛ (رک) پردے بٹھانا .

آسْمان زَمِین كے پَرْدے میں نَہیِں

نایاب ہے، مفقود ہے، كہیں نشان نہیں

کِسی پَرْدے میں پُوچْھنا

کسی دوسرے ڈھب سے دریافت کر لینا ، گُھما پھرا کر دریافت کرنا ، ہیر پھیر کر معلوم کرلینا

لاکھ پَرْدے میں رَکْھنا

لاکھ پردوں میں چھپا کر رکھنا.

پَرْدے میں سُوراخ کَرْنا

۔ (دہلی) (عو) ٹٹی کی اوٹ شکار کھیلنا۔ درپردہ فعل بد کرنا۔ پردے میں بیٹھ کر تاک جھانک کرنا۔

پَرْدے میں شِکار کھیلْنا

۔ درپردہ فعل بد کرنا۔ ؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرْدے پَرْدے میں)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرْدے پَرْدے میں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone