تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرْدے ڈالْنا" کے متعقلہ نتائج

پَرْدے ڈالْنا

چھپا دینا ، اوٹ کر دینا ، ڈھک دینا .

آنکھوں پَر پَرْدے ڈالْنا

آنکھوں پر پردے پڑنا کا تعدیہ

پَرْدَہ ڈالْنا

پردہ چھوڑنا

دِل پَر پَرْدَہ ڈالْنا

غافل کر دینا، عقل چھین لینا

پَرائے پَھٹے میں پاوں ڈالْنا

دوسرے کی آئی گئی اپنے سر لینا ، غیر کے بگڑے ہوئے معاملات میں دخل دے کر خود کو مصیبت میں ڈالنا.

پَھنْدے ڈالْنا

رک : پھندا ڈالنا .

پَرْچی ڈالْنا

جسے انتخاب کرنا مقصود ہو اس کے نام کی پرچی بکس میں ڈالنا

تیل پانی پَرْ ڈالْنا

(ٹوٹکا) جاہل لوگوں کا خیال ہے کہ تیل کو پانی پر ڈالنے سے اہر کھل جاتا ہے اور مین٘ہ بند ہو جاتا ہے ؛ یورپ کے ملاحوں کا خیال ہے کہ تیل پانی پر ڈالنے سے طوفان رک جاتا ہے.

جَبِین پَرْ بَل ڈالْنا

رک: پیشانی پر بل ڈالنا.

پیشانی پَرْ بَل ڈالْنا

پیشانی پر بل آنا کا تعدیہ

طَبِیعَت پَرْ بوجھ ڈالْنا

دماغ پر زور دے کر غور و فکر میں مصروف ہونا .

تَلْوار کے قَبْضے پَرْ ہاتْھ ڈالْنا

تلوار نکالنے کے لیے اس کے دستے کو پکڑنا ؛ آمادۂ پیکار ہونا

پَرْدَہ ڈَھکْنا

رک : پردہ ڈھان٘کنا (۱) .

پَنْجے میں پَنْجَہ ڈالنا

ایک دوسرے کے پنجے کو انگلیوں میں انگلیاں ڈال کر پکڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْدے ڈالْنا کے معانیدیکھیے

پَرْدے ڈالْنا

parde Daalnaa•पर्दे डालना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پَرْدے ڈالْنا کے اردو معانی

  • چھپا دینا ، اوٹ کر دینا ، ڈھک دینا .

Urdu meaning of parde Daalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • chhupaa denaa, oT kar denaa, Dhak denaa

पर्दे डालना के हिंदी अर्थ

  • छुपा देना, ओट कर देना, ढक देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرْدے ڈالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرْدے ڈالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone