تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرْدَہ اُٹْھوانا" کے متعقلہ نتائج

پَرْدَہ اُٹْھوانا

پردہ اٹھانا (رک) کا تعدیہ.

پَرْدَہ اُٹھانا

نقاب یا گھونگھٹ اٹھا دینا، چلمن یا چک ہٹا دینا

پَرْدَہ اُٹْھنا

پردہ اٹھانا کا لازم، ظاہر ہونا، کھلے طور پر دکھائی دینا

آنکھ کا پَرْدَہ اُٹھانا

بے حیائی اختیار کرنا، لحاظ توڑ دینا

آنکھوں سے پَرْدَہ اُٹھانا

غفلت دور کردینا، نا معلوم باتوں کا علم دینا

آنکھ کا پَرْدَہ اُٹْھنا

آن٘کھ کا پردہ اٹھانا کا لازم، لاعلمی کا دور ہونا، شک و شبہ کا دور ہونا، حس کا بیدار ہونا

آنکھوں سے پَرْدَہ اُٹْھنا

غفلت دور ہونا، نامعلوم باتوں کا علم ہونا

آنکھ سے پَرْدَہ اُٹھنا

غفلت دور ہونا، بصیرت پیدا ہونا

دُوئی کا پَردَہ اُٹھنا

become one

پَرْدَہ دَرْمِیان سے اُٹھنا

بیچ سے حجاب جاتا رہنا .

آنکھوں پَر سے پَرْدَہ اُٹھنا

غفلت دور ہونا ، حقیقت حال واضح ہو جانا .

پَرْداز اُٹھانا

تمہید باندھنا، آغاز یا ابتدا کرنا.

پَرْتَو اُٹھانا

تصویر بنانا ، مرقع بنانا.

ناخَلَف اُٹھنا یا پَیدا ہونا

اولاد کا ناشائستہ یا نالائق ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْدَہ اُٹْھوانا کے معانیدیکھیے

پَرْدَہ اُٹْھوانا

parda uThvaanaa•पर्दा उठवाना

محاورہ

دیکھیے: پَرْدَہ اُٹھانا

  • Roman
  • Urdu

پَرْدَہ اُٹْھوانا کے اردو معانی

  • پردہ اٹھانا (رک) کا تعدیہ.

Urdu meaning of parda uThvaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • parda uThaanaa (ruk) ka taadiya

पर्दा उठवाना के हिंदी अर्थ

  • पर्दा उठाना (रुक) का तादिया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرْدَہ اُٹْھوانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرْدَہ اُٹْھوانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone