تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرْدَۂ نامُوس" کے متعقلہ نتائج

پَرْدَۂ نامُوس

عصمت کا پردہ، عفت کا پردہ، عزت و حرمت

مایا کے تِین نام، پَرْسا، پَرْسُو، پَرَسْرام

انسان کی عزت دولت کی وجہ سے ہوتی ہے ، جب غریب تھا تو لوگ پرسا کہتے تھے ، جب ذرا حیثیت بنی تو پرسو کہنے لگے ، جب دولت مند ہوگیا تو پرسرام کہلانے لگا ۔

نام پَیدا کَرنا

شہرت حاصل کرنا ، مشہور ہونا

نام پَیدا ہونا

نام پیدا کرنا (رک) کا لازم ۔

نام پَرداز

نامور ، مشہور ۔

نُمُود پَیدا کَرنا

ظہور کرنا ، پیدا ہونا ، صورت دکھانا ، رواج پانا ۔

نُمُو پَرداز

بڑھانے والا ، افزائش کرنے والا ، تقویت دینے والا ، جا نفزا ۔

ناسُور پَیدا ہونا

ہمیشہ جاری رہنے والا زخم ہو جانا ، ایسا زخم ہو جانا جو کبھی اچھا نہ ہو ؛ کوئی مہلک بیماری ہو جانا

خُوب نام پَیدا کِیا

۔نیک شہرت حاصل کی۔ ۲۔(طنزاً) خوب بدنام ہوا۔

مایا تیرے کے تین نام، پرسو، پرسا، پرسرام

انسان کی عزت و دولت کی وجہ سے ہوتی ہے، جب غریب تھا لوگ پرسو کہتے تھے، جب ذرا حیثیت بنی تو پرسا کہنے لگے، اور جب دولت مند ہوگیا تو پرسرام کہلانے لگا

پَرْدَۂ نام و نَن٘گ

عزت و حرمت کا پردہ

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْدَۂ نامُوس کے معانیدیکھیے

پَرْدَۂ نامُوس

parda-e-naamuus•पर्दा-ए-नामूस

وزن : 212221

  • Roman
  • Urdu

پَرْدَۂ نامُوس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • عصمت کا پردہ، عفت کا پردہ، عزت و حرمت

شعر

Urdu meaning of parda-e-naamuus

  • Roman
  • Urdu

  • ismat ka parda, iffat ka parda, izzat-o-hurmat

English meaning of parda-e-naamuus

Noun, Masculine

  • veil of honor

पर्दा-ए-नामूस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लज्जा का पर्दा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرْدَۂ نامُوس)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرْدَۂ نامُوس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone