تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"parchment" کے متعقلہ نتائج

parchment

(الف) جانور خصوصاً بھیڑ بکری کی کھال جسے لکھنے یا نقاشی کے لیے تیار کیا جائے، چرمی پارچہ (ب) اس پر لکھی ہوئی تحریر ۔.

پارچمِنْٹ جِھلّی

حیوانات کے بدن میں سے حاصل کی جانے والی وہ مخصوص جِھلّی جو بطور کاغذ استعمال کی جاتی ہے، حیوانی پھکنے کی جِھلّی.

preachment

وَعظ

vegetable parchment

معنی ۲۔.

اُوپَر چَھنْٹ

(کاشتکاری) کھیت کی کٹائی کا ایک طریقہ جس میں پہلے بالیں اوپر سے چھانٹ لی جاتی ہیں ۔

پَرْچَمِ اِنْعَامْ

banner, flag of award

procurement

تحصیل

parchment کے لیے اردو الفاظ

parchment

ˈpɑːtʃ.mənt

parchment کے اردو معانی

اسم

  • کمائی ہوئی چمڑی یا جھلی
  • چرمی کاغذ
  • رق
  • بھیڑوں، بکروں، میمنوں یا بچھڑوں کی کھال جسے اس طرح تیار کیا جائے کہ اس پر لکھا جا سکے
  • اس قسم کی تیار کردہ کھال پر لکھا ہوا کوئی مسودہ، دستاویز یا سند
  • اس مواد سے مشابہ کاغذ

parchment के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • कमाई हुई चमड़ी या झिल्ली
  • चरमी काग़ज़
  • रुक
  • भेड़ों, बकरों, मेमनों या बछड़ों की खाल जिसे इस तरह तैय्यार किया जाये कि इस पर लिखा जा सके
  • इस किस्म की तैय्यार करदा खाल पर लिखा हुआ कोई मुसव्वदा, दस्तावेज़ या सनद
  • इस मवाद से मुशाबेह काग़ज़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (parchment)

نام

ای-میل

تبصرہ

parchment

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone