تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرَخْچے" کے متعقلہ نتائج

پَرَخْچے

پاش پاش ہونا، پرزے، ٹکڑے

پَرَخْچے اُڑانا

پرزے پرزے کردینا، تہس نہس کر دینا

پَرَخْچے اُڑْنا

پرزہ پرزہ ہونا، ٹکڑے ٹکڑے ہوکر بکھر جانا، پرخچے اُڑانا کا لازم

دِماغ کے پَرَخْچے اُڑْنا

دماغ پر اثر ہونا، دماغ پر بوجھ ہونا، بے چینی ہونا

پَراخْچے

رک: پرخچے .

پَرَخْچا

پرزہ، ٹکڑا

پَرَخْچْ

گھوڑے کی بچھاڑی

پَراخْچے اُڑنا

پراخچے اُڑانا(رک) کا لازم.

پَراخْچے اُڑانا

رک: پرخچے اُڑانا .

پَرْچے

پرچہ کی جمع، ترکیبات میں مستمل، نیز جمع کے طور پر بھی

پَڑخْچے

پرخچے، پرزے، ٹکڑے

پَرِچَے

واقفیت، شناسائی، ملاقات، جان پہچان؛ بے تکلفی، ارتباط

پَرِیچَے

تعارف، تمہید، دیباچہ، مقدمہ

پِرَچے

(الجبرا) کسی سلسلے کی دو ملحقہ رقومات کا فرق

پَرخَچ اُڑ جانا

پرزے پرزے ہوجانا، (رک) پرخچے اُڑنا / اڑ جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرَخْچے کے معانیدیکھیے

پَرَخْچے

paraKHche•परख़चे

اصل: ہندی

وزن : 122

واحد: پَرَخْچا

  • Roman
  • Urdu

پَرَخْچے کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • پاش پاش ہونا، پرزے، ٹکڑے
  • ۔ مذکر۔ پُرزے۔

شعر

Urdu meaning of paraKHche

  • Roman
  • Urdu

  • paash paash honaa, purje, Tuk.De
  • ۔ muzakkar। purze

English meaning of paraKHche

Noun, Masculine, Plural

  • smithereens, pieces, shards

परख़चे के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • टुकड़े, खमाचियाँ, ठीकरियाँ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرَخْچے)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرَخْچے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone