تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَراٹھا بَن جانا" کے متعقلہ نتائج

پَروتھا

ہل کی پھار کی نوک کو مٹی کھودتی ہے، کڑاڑی

پَراٹھا

ایک قسم کی روغنی روٹی عموماََ پرت دار پکائی یا تلی جاتی ہے، ایک قسم کی روغنی روٹی جس میں کئی تہیں ہوتی ہیں

پَروتھی

ایک قسم کی آسامی روٹی جس کا تار موٹا ہوتا ہے لیکن پان٘چ برس تک نئی روٹی کے مانن٘د استعمال میں آتی ہے .

پِرَتھا

ریت، رسم، رواج، طریقہ

پُریتھا

ہل کی موٹھ، پری ہتا

پِرَتھی

کیاری میں بیج بونے کا پتلی نوک کا کھرپے کی وضع کا اوزار

paratha

برصغیر میں گھی وغیرہ میں تلی ہوئی روٹی ، پراٹھا۔.

prithee

سنو تو

پِرْتھی

رک : پرتھوی.

پارْتھی آئی

پارتھی قوم سے منسوب بولی یا تہذیب وغیرہ

پَیر اُٹھان

(کُشتی) کشتی کا ایک پیچ جس میں بایاں پیر آگے بڑھا کر بائیں ہاتھ سے جوڑ کی چھاتی پر دکھا دیتے ہیں اور اسی وقت سیدھے ہاتھ سے اس کے پیر کے گھٹنے کو اٹھا کر بایاں پیر اس کے داہنے پیر میں اڑا کر پھرتی سے اسے اپنی طرف کھین٘چ کر چت کردیتے ہیں).

پَراٹھا ہو کَر رَہ جانا

be run over, be destroyed

پَراٹھا بَن جانا

be run over, be destroyed

پَراٹھا ہونا

be run over, be destroyed

پَراٹھا ہو جانا

پچک جانا ؛ مارا جانا ؛کھیت ہونا ، نابود ہونا.

لَبِ جوڑْ پَراٹھے

(لکھنؤ) دو روٹیوں کو اوپر تلے مِلا کر بنائے جانے والے ایک خاص وضع کے پراٹھے

اَنْڈے پَراٹھے اُڑانا

عمدہ عمدہ غذائیں اور مرغن کھانے کھانا

بَل دار پَراٹھا

وہ پراٹھا جس کے بیڑے سے بنائی ہوئی روٹی کو لپیٹ کر پھر بنائے یہی عمل کئی مرتبہ کرنے اور بیل کر روٹی پکاتے ہیں

وَرْقی پَراٹھا

ایک قسم کا تہہ دار پراٹھا جس کا ہر پرت روغن کی وجہ سے الگ الگ رہتا ہے اور خستہ ہو جاتا ہے ، پرت آپس میں بل کھائے ہوئے معلوم ہوتے ہیں اس لیے اسے بل دار پراٹھا بھی کہتے ہیں ۔

دو پَرْتا پَراٹھا

ایسا پراٹھا جس میں اُوپر تلے صرف دو پرت ہوں

قَطْب کے پَراٹھے

دہلی میں برسات کے موسم میں پھول والوں کی طرف سے خواجہ قطب الدین بختیار کاکی رحمۃاللہ علیہ کے مزار پر میلہ ہوتا تھا اور ان کی نذر نیاز کے لیے پراٹھے پکائے جاتے تھے جو ایک رسم کے طور پر دولھا والوں کی طرف سے دولھن والوں کو بھی بھیجے جاتے.

چَکْچَکا پَراٹھا

گھی ٹپکتا پراٹھا ، وہ پراٹھا جو گھی میں خوب تربتر ہو

نان پَراٹھا

ایک پرت دار روٹی جو بڑے توے پر گھی میں تل کر بنائی جاتی ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پَراٹھا بَن جانا کے معانیدیکھیے

پَراٹھا بَن جانا

paraaThaa ban jaanaaपराठा बन जाना

Urdu meaning of paraaThaa ban jaanaa

  • Roman
  • Urdu

English meaning of paraaThaa ban jaanaa

  • be run over, be destroyed

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَروتھا

ہل کی پھار کی نوک کو مٹی کھودتی ہے، کڑاڑی

پَراٹھا

ایک قسم کی روغنی روٹی عموماََ پرت دار پکائی یا تلی جاتی ہے، ایک قسم کی روغنی روٹی جس میں کئی تہیں ہوتی ہیں

پَروتھی

ایک قسم کی آسامی روٹی جس کا تار موٹا ہوتا ہے لیکن پان٘چ برس تک نئی روٹی کے مانن٘د استعمال میں آتی ہے .

پِرَتھا

ریت، رسم، رواج، طریقہ

پُریتھا

ہل کی موٹھ، پری ہتا

پِرَتھی

کیاری میں بیج بونے کا پتلی نوک کا کھرپے کی وضع کا اوزار

paratha

برصغیر میں گھی وغیرہ میں تلی ہوئی روٹی ، پراٹھا۔.

prithee

سنو تو

پِرْتھی

رک : پرتھوی.

پارْتھی آئی

پارتھی قوم سے منسوب بولی یا تہذیب وغیرہ

پَیر اُٹھان

(کُشتی) کشتی کا ایک پیچ جس میں بایاں پیر آگے بڑھا کر بائیں ہاتھ سے جوڑ کی چھاتی پر دکھا دیتے ہیں اور اسی وقت سیدھے ہاتھ سے اس کے پیر کے گھٹنے کو اٹھا کر بایاں پیر اس کے داہنے پیر میں اڑا کر پھرتی سے اسے اپنی طرف کھین٘چ کر چت کردیتے ہیں).

پَراٹھا ہو کَر رَہ جانا

be run over, be destroyed

پَراٹھا بَن جانا

be run over, be destroyed

پَراٹھا ہونا

be run over, be destroyed

پَراٹھا ہو جانا

پچک جانا ؛ مارا جانا ؛کھیت ہونا ، نابود ہونا.

لَبِ جوڑْ پَراٹھے

(لکھنؤ) دو روٹیوں کو اوپر تلے مِلا کر بنائے جانے والے ایک خاص وضع کے پراٹھے

اَنْڈے پَراٹھے اُڑانا

عمدہ عمدہ غذائیں اور مرغن کھانے کھانا

بَل دار پَراٹھا

وہ پراٹھا جس کے بیڑے سے بنائی ہوئی روٹی کو لپیٹ کر پھر بنائے یہی عمل کئی مرتبہ کرنے اور بیل کر روٹی پکاتے ہیں

وَرْقی پَراٹھا

ایک قسم کا تہہ دار پراٹھا جس کا ہر پرت روغن کی وجہ سے الگ الگ رہتا ہے اور خستہ ہو جاتا ہے ، پرت آپس میں بل کھائے ہوئے معلوم ہوتے ہیں اس لیے اسے بل دار پراٹھا بھی کہتے ہیں ۔

دو پَرْتا پَراٹھا

ایسا پراٹھا جس میں اُوپر تلے صرف دو پرت ہوں

قَطْب کے پَراٹھے

دہلی میں برسات کے موسم میں پھول والوں کی طرف سے خواجہ قطب الدین بختیار کاکی رحمۃاللہ علیہ کے مزار پر میلہ ہوتا تھا اور ان کی نذر نیاز کے لیے پراٹھے پکائے جاتے تھے جو ایک رسم کے طور پر دولھا والوں کی طرف سے دولھن والوں کو بھی بھیجے جاتے.

چَکْچَکا پَراٹھا

گھی ٹپکتا پراٹھا ، وہ پراٹھا جو گھی میں خوب تربتر ہو

نان پَراٹھا

ایک پرت دار روٹی جو بڑے توے پر گھی میں تل کر بنائی جاتی ہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَراٹھا بَن جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَراٹھا بَن جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone