تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَر کھولنْا" کے متعقلہ نتائج

پَر کھولنْا

اُڑنے کے لیے پرند کا پر پھیلانا ، آمادہ پرواز ہونا.

بال و پَر کھولْنا

اڑنے کا ارادہ کرنا ، پر تولنا.

گالِیوں پَر زَبان کھولْنا

گالیاں دینے لگنا ، گالیاں بکنا ، بد زبانی کرنے لگنا.

گالِیوں پَر مُنہ کھولْنا

گالیاں دینے لگنا ، گالیاں بکنا ، بد زبانی کرنے لگنا.

پَر کُھلْنا

بن٘دھے ہوئے پروں کی بندش کھل جانا ؛ آزاد ہو جانا.

پِیر کھیلْنا

آسیب زدہ کی طرح مضطربانہ حرکت کرنا.

پَیر کُھلْوانا

غیرمعمولی طور پر کسی خاص وجہ سے خون کا عورت کی فرج سے جاری کرادینا.

پُوریا کَلیان

سن٘پورن راگ کی قسم ایک مکمل سنکر راگ جس کے گانے کا وقت رات کا پہلا پہر ہے .

دَولَت لُٹے کوئِلوں پَر مُہْر

بجا اور با موقع خرچ کے موقع پر کفایت شعاری کرنے اور بے جا خرچ کی پروا نہ کرنے کو موقع پر بولتے ہیں

اَشَرْفِیاں لُٹیں اور کوئلوں پر مُہر

بڑے بڑے مصارف ہوتے ہیں اور ذرا ذرا سی باتوں میں جز رسی سے کام لیا جائے (اس شخص کی نسبت بولتے ہیں، جو یوں تو ہزاروں روپے لٹا دے مگر بعض ضروری کاموں میں کم حوصلگی سے کام لے)

قَنْد لُٹے اور کوئِلوں پر مُہر

بیش قیمت چیز کے ضائع ہونے کا افسوس نہیں کرتے اور ادنیٰ کم قیمت چیز پر اتنا خیال اور اہتمام کرتے ہیں، قند کے بجائے اشرفیاں لُٹیں بھی بولتے ہیں

دِل پَر کُھلْنا

دل کو معلوم ہونا ، دل کے سامنے آئینہ ہونا ، دل کو پوشیدہ بات کا علم ہونا .

جاں پَر کھیلْنا

۔ ایسے کام کی جرأت کرنا جس میں خوف ہلاکت ہو۔ ؎

جی پر کھیلنا

جان پر کھیلنا، ایسا کام کرنا جس میں جان جانے کا خطرہ ہو، کوئی مقصد حاصل کرنے کے لیے مرنے پر آمادہ ہو جانا

دِل پَر کھیلنا

ایسا کام کرنا جس سے دل کی ہلاکت کا اندیشہ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں پَر کھولنْا کے معانیدیکھیے

پَر کھولنْا

par kholnaa• पर खोलना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پَر کھولنْا کے اردو معانی

  • اُڑنے کے لیے پرند کا پر پھیلانا ، آمادہ پرواز ہونا.

Urdu meaning of par kholnaa

  • Roman
  • Urdu

  • u.Dne ke li.e parind ka par phailaanaa, aamaada parvaaz honaa

English meaning of par kholnaa

  • to open one's wings

पर खोलना के हिंदी अर्थ

  • उड़ने के लिए परिंद का पर फैलाना, आमादा परवाज़ होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَر کھولنْا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَر کھولنْا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone