تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَنْوارا" کے متعقلہ نتائج

پَنْواری

پن واڑی، تن٘بولی، پان کا بیو پاری، پان بیچنے والا، پان کا باغ، پان کی کیاری

پَنْواڑی

تن٘بولی، پان کا بیو پاری، پان بیچنے والا

پَنْوارا

پتوں کی بنی ہوئی پتل (پلیٹ) جس پر رکھ کر لوگ کھانا کھاتے ہیں، کھانا پروسنا، کھانا کھلانا

پَن٘واڑا

(کھانا کھانے کے لیے بنی ہوئی) پتوں کی رکابی

پان واڑی

وہ جگہ جہاں ٹٹیوں کے اندر پان کی بیلیں اگائی جاتی ہیں ، پان کا بھیٹا.

پَلَک پاوںْڑے بِچھانا

خیر مقدم کرنا۔

تانا پَنواڑا

۔مذکر۔ (عو) طول طویل داستان۔ شیطان کی آنت (اودھ پنچ) یہ تانتا پنواڑا ہوتا رہے گا۔ موئی بات نہ ہوئی شیطان کی آنت ہوئی۔

کَھٹ پانوْڑی

(کاشت کاری) کھلیان کو اُلٹ پُلٹ کرنے کی پنج شاخہ چھڑ ، پچ انگلا ، پچ انگورا ، پچ انگڑا ، پن چنگوڑ.

تانتا پَنواڑا

طولانی بات ، طویل داستان ، شیطان کی آن٘ت.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَنْوارا کے معانیدیکھیے

پَنْوارا

panvaaraaपंवारा

اصل: ہندی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

پَنْوارا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پتوں کی بنی ہوئی پتل (پلیٹ) جس پر رکھ کر لوگ کھانا کھاتے ہیں، کھانا پروسنا، کھانا کھلانا

Urdu meaning of panvaaraa

  • Roman
  • Urdu

  • patto.n kii banii hu.ii pattal (pleT) jis par rakh kar log khaanaa khaate hain, khaanaa parosnaa, khaanaa khilaanaa

English meaning of panvaaraa

Noun, Masculine

  • serving food on the plates made from green or dried leafs

पंवारा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पत्तों की बनी हुई पत्तल जिस पर रखकर लोग भोजन करते हैं, भोजन परोसना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَنْواری

پن واڑی، تن٘بولی، پان کا بیو پاری، پان بیچنے والا، پان کا باغ، پان کی کیاری

پَنْواڑی

تن٘بولی، پان کا بیو پاری، پان بیچنے والا

پَنْوارا

پتوں کی بنی ہوئی پتل (پلیٹ) جس پر رکھ کر لوگ کھانا کھاتے ہیں، کھانا پروسنا، کھانا کھلانا

پَن٘واڑا

(کھانا کھانے کے لیے بنی ہوئی) پتوں کی رکابی

پان واڑی

وہ جگہ جہاں ٹٹیوں کے اندر پان کی بیلیں اگائی جاتی ہیں ، پان کا بھیٹا.

پَلَک پاوںْڑے بِچھانا

خیر مقدم کرنا۔

تانا پَنواڑا

۔مذکر۔ (عو) طول طویل داستان۔ شیطان کی آنت (اودھ پنچ) یہ تانتا پنواڑا ہوتا رہے گا۔ موئی بات نہ ہوئی شیطان کی آنت ہوئی۔

کَھٹ پانوْڑی

(کاشت کاری) کھلیان کو اُلٹ پُلٹ کرنے کی پنج شاخہ چھڑ ، پچ انگلا ، پچ انگورا ، پچ انگڑا ، پن چنگوڑ.

تانتا پَنواڑا

طولانی بات ، طویل داستان ، شیطان کی آن٘ت.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَنْوارا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَنْوارا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone