تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"pantheon" کے متعقلہ نتائج

pantheon

مقدس ہڑ وار یا عمارت جہاں نامور ہستیاں یا ان کی یادگاریں دفن ہوں۔.

پھینٹْنا

(کسی رقیق چیز کو) باربارہلانا ، ملانا، گھیپنا، یکجاں کرنا

پَینتانا

پان٘و کی طرف کا حصہ ، (پلن٘گ عمارت مقبرے وغیرہ کی) پائیتیں.

پَینٹْھنا

رک : پینٹھ (۲) سے رک : پیٹھنا .

پَھنْٹانا

(مجازاً) لغو بانیں کرنا یا فحش بکنا .

پھانٹنا

گاڑھا کرنا ، زور سے ہلا جلا کر یا کسی چیز سے گھما یا رگڑ کر یکجان بنانا .

پَینتَن

جوتا ، نعلین ، پاپوش .

پانچوں

پانچ جس کی یہ حصری صورت ہے، پانچ کے پانچ، پانچ میں سے ہر ایک (تراکیب میں جزو اول کے طور پر مستعمل)

پَٹّھوں

پَٹّھا (رک) کی جمع تراکیب میں مستعمل.

پَنْچوں

رک : پنچ جس کی یہ جمع اور تراکیب میں مستعمل ہے.

پانچوں وَقْت

پنجگانہ نماز کے اوقات یعنی ، فجر ظہر عصر مغرب عشا.

پَنْچوں کا دیا

(مجازاً) پنچوں کے سامنے نکاح کے بعد ملا ہوا (شوہر).

پانچوں تَن

رک : پنجتن.

پانچوں عَیب

رک : پنج عیب (شرعی).

پانچوں کپڑے

پگڑی، ان٘گرکھا، کرتا، پائجامہ، مندیل (مردوں کے) دوپٹہ، محرم، کرتا، پائجامہ، رومال (عورتوں کے) مجازاََ: پہننے کے کل کپڑے، جسم کا سارا لباس

pantheon کے لیے اردو الفاظ

pantheon

ˈpæn.θi.ən

pantheon کے اردو معانی

اسم

  • عبادت گاہ عامه
  • دیوتا بحیثیت مجموعی
  • ایک عبادت گاہ جو تمام دیوتاؤں کے لیے وقف ہو
  • ایک عمارت عامہ جس میں کسی قوم کے مشہور و معروف بزرگوں کے مزارات اور یادگاریں واقع ہوں
  • کسی قوم کے دیوتا بحیثیت مجموعی
  • (بڑے P سے) ایک قدیم رومی عبادت گاہ جو اب ایک مسیحی گرجا کے طور پر کام آرہی ہے

pantheon के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • इबादतगाह आमे
  • देवता बहैसीयत मजमूई
  • एक इबादतगाह जो तमाम देवताओं के लिए वक़्फ़ हो
  • एक इमारत आम्मा जिस में किसी क़ौम के मशहूर-ओ-मारूफ़ बुज़ुर्गों के मज़ारात और यादगारें वाक़्य हूँ
  • किसी क़ौम के देवता बहैसीयत मजमूई
  • (बड़े P से) एक क़दीम रूमी इबादतगाह जो अब एक मसीही गिरजा के तौर पर काम आरही है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (pantheon)

نام

ای-میل

تبصرہ

pantheon

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone