تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَنکْھ جَمْنا" کے متعقلہ نتائج

پَنکْھ جَمْنا

ادھر اُدھر گھومنے کی خواہش دکھائی دینا ؛ بہکنے یا برے راستے پر جانے کا رن٘گ نظر آنا

پُھکا جانا

آگ یا بخار یا عشق کی گرمی سے جلاجانا

پِنْڈا جَلْنا

بخار ہونا، تپ کی شدت ہونا

پَناہ لے جانا

مدد طلب کرنا، کسی کے پاس جا کر بچاو اور حفاطت چاہنا.

پَنْجَہ لے جانا

۔ غالب آجانا۔ حریف مقابل کا پنجہ موڑ دینا۔

دِل پُھنکا جانا

دل میں متواتر جلن محسوس ہونا .

جَھنّا پَنّا

عمدہ قسم کا پنّا، وہ پنّا جس میں جھن کی آواز پیدا ہو

پَن٘کھے لَگ جانا

دل دھڑکنا ، دل ہلنا ، دھڑکن ہونا ، اختلاج ہونا، ہول چھٹنا.

بِلّی کی آنکھوں پہ پَنْجَہ نَہ رَکھا جانا

بے شرمی اور بے مروتی عمل میں لانا

مُنہ پَکا پَکا ہو جانا

(عور) چہرے پر پختگی ظاہر ہونا ، کنواری کے چہرے پر عورت پن جھلکنے لگنا ، بھولپن ختم ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پَنکْھ جَمْنا کے معانیدیکھیے

پَنکْھ جَمْنا

pa.nkh jamnaa•पंख जमना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پَنکْھ جَمْنا کے اردو معانی

  • ادھر اُدھر گھومنے کی خواہش دکھائی دینا ؛ بہکنے یا برے راستے پر جانے کا رن٘گ نظر آنا
  • جان گن٘وانے کے لچھن دکھائی دینا ، شامت آنا
  • نہ رہنے چلے جانے یا بھاگنے کے آثار نظر آنا

Urdu meaning of pa.nkh jamnaa

  • Roman
  • Urdu

  • udhar udhar ghuumne kii Khaahish dikhaa.ii denaa ; bahakne ya bure raaste par jaane ka rang nazar aanaa
  • jaan ganvaane ke lachchhan dikhaa.ii denaa, shaamat aanaa
  • na rahne chale jaane ya bhaagne ke aasaar nazar aanaa

पंख जमना के हिंदी अर्थ

  • ना रहने चले जाने या भागने के आसार नज़र आना
  • उधर उधर घूमने की ख़ाहिश दिखाई देना , बहकने या बुरे रास्ते पर जाने का रंग नज़र आना
  • जान गंवाने के लच्छन दिखाई देना, शामत आना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَنکْھ جَمْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَنکْھ جَمْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone