تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَنک کِیر" کے متعقلہ نتائج

پَنک کِیر

انگلستان میں کبوتر کے قد کا ایک قسم کا سبزی مائل پرند

پھانک کَر

الگ ہوکر، جدا ہوکر.

پُھونک کَرْ قَدَم رَکْھنا

رک : پھون٘ک پھون٘ک کر پان٘و / قدم رکھنا۔

دُوْدْھ کا جَلا چھاچْھ بھی پُھونْک پُھونْک کَر پِیتا ہے

اگر کسی چیز سے تکلیف پہنچے تو انسان اسی قسم کی چیزوں سے ڈرتا ہے

ہَوا پھانک کَر جِینا

بہت کم کھا کر زندہ رہنا ، فاقے سے رہنا ، بھوکوں مرنا ، صرف ہوا کے سہارے جینا نیز بہت کم کھانا۔

آتش قہر سے پھونک

غصے میں مار ڈالنا

گَھر پُھونک کَر بِرّا مارنا

بے حد بے احتیاطی کرنا، تھوڑے فائدہ کے لیے بہت نقصان کرنا

پُھونْک پُھونْک کَر پاؤں رَکھنا

احتیاط برتنا ، ڈرتے ڈرتے کام کرنا۔

گَھر پُھونک کر تَماشا دیکھنا

پُھونْک پُھونْک کَر قَدَم اُٹھانا

احتیاط برتنا ، ڈرتے ڈرتے کام کرنا۔

جَڑ پیڑ سے کھود کر پھینک دینا

برباد کردینا، نیست و نابود کردینا، اجاڑنا

جَڑ کاٹ کَر پھینک دینا

اُجاڑنا ، نیست و نابود کردینا، استیصال کردینا.

پُھوٹا پَھانک کَر دینا

منتشر کر دینا .

دُودْھ کی سی مَکّھی نِکال کَر پھینْک دیا

کسی قریبی کو اپنے یہاں سے نکال دینا، بے دخل کردینا، بے تعلق کر دینا

پُھونْک پُھونْک کَر قَدَم دَھرْنا

احتیاط برتنا ، ڈرتے ڈرتے کام کرنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پَنک کِیر کے معانیدیکھیے

پَنک کِیر

pa.nk-kiir•पंक-कीर

  • Roman
  • Urdu

پَنک کِیر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • انگلستان میں کبوتر کے قد کا ایک قسم کا سبزی مائل پرند

Urdu meaning of pa.nk-kiir

  • Roman
  • Urdu

  • inglistaan me.n kabuutar ke qad ka ek kism ka sabzii maa.il parind

पंक-कीर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • इंग्लैंड में कबूतर के क़द का एक प्रकार का हरे रंग वाला पक्षी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَنک کِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَنک کِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone