تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَنْجَۂِ شاہِین" کے متعقلہ نتائج

عُقاب

چیل سے مشابہ ایک طاقتور بلند پرواز شکاری پرندہ، باز، شکرہ، شاہین، شہباز

عُقابی

عُقاب سے منسوب یا متعلق، عقاب جیسا

عُقابَین

دو لمبی لکڑیاں جنہیں زمین میں گاڑ کر ان کے اوپر اس شخص کو باندھ دیتے ہیں جسے سزا دینی مقصود ہوتی ہے، مجرم کو باندھنے ک دو اونچی لکڑیاں دو عمود جن کے درمیان مجرم کو لٹکا کر سزا دیتے ہیں

عُقابی نَظَر

بہت تیز نظر

عُقابی نِگاہ

بہت تیز نظر .

ہارپی عُقاب

جنوبی امریکا کا بڑا کلغی دار عقاب

اردو، انگلش اور ہندی میں پَنْجَۂِ شاہِین کے معانیدیکھیے

پَنْجَۂِ شاہِین

panja-e-shaahiinपंजा-ए-शाहीन

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

پَنْجَۂِ شاہِین کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • باز کا پنجہ جس کی گرفت اور جھپٹ بہت سخت ہوتی ہے
  • (مجازاََ) سخت مارکرنے والا (ہاتھ یا کوئی چیز)

Urdu meaning of panja-e-shaahiin

  • Roman
  • Urdu

  • baaz ka panjaa jis kii girifat aur jhapaT bahut saKht hotii hai
  • (mujaazaa) saKht maar karne vaala (haath ya ko.ii chiiz

English meaning of panja-e-shaahiin

Noun, Masculine

  • the falcon's claw, whose grip is very powerful
  • (Metaphorically) hard hitter (hand or something)

पंजा-ए-शाहीन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बाज़ का पंजा जिस की पकड़ और झपट बहुत शक्तिशाली होती है
  • (लाक्षणिक) कठोर आघात करने वाला (हाथ या कोई चीज़)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عُقاب

چیل سے مشابہ ایک طاقتور بلند پرواز شکاری پرندہ، باز، شکرہ، شاہین، شہباز

عُقابی

عُقاب سے منسوب یا متعلق، عقاب جیسا

عُقابَین

دو لمبی لکڑیاں جنہیں زمین میں گاڑ کر ان کے اوپر اس شخص کو باندھ دیتے ہیں جسے سزا دینی مقصود ہوتی ہے، مجرم کو باندھنے ک دو اونچی لکڑیاں دو عمود جن کے درمیان مجرم کو لٹکا کر سزا دیتے ہیں

عُقابی نَظَر

بہت تیز نظر

عُقابی نِگاہ

بہت تیز نظر .

ہارپی عُقاب

جنوبی امریکا کا بڑا کلغی دار عقاب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَنْجَۂِ شاہِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَنْجَۂِ شاہِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone