تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَنھیائی دال" کے متعقلہ نتائج

پَنھیائی دال

رک : پن (۳) کا تحتی پن چھٹی دال .

دِل پانا

منشا دریافت کرنا، رجحان دیکھنا، عندیہ معلوم کرنا

دِلا پانا

واپس پانا، پانا، واپس دلانا یا دیا جانا

دِل پانی کَرْنا

دل نرم کرنا .

دِل پانی ہونا

دل کا بہت زیادہ متاثر ہونا ، دل نرم ہو جانا ، رِقّت طاری ہونا.

دِل کو پانی کَرنا

مائل کرنا، فریفتہ کرنا

خُونِ دِل پِینا

غم میں گُھٹنا، رنج اٹھانا، دُکھ سہنا، پیچ و تاب کھانا

دِل میں جَگَہ پانا

مطبوع خاطر ہونا ، عزیز ہونا ، قابلِ قدر ہونا ؛ پسندیدہ ہونا .

دِل پانی پانی کَرْنا

رک : دل پانی کرنا .

دِیوالِیہَ پَن

کھوکھلا ، بے مایہ ، ناسمجھی ، بے عقلی.

دِیوالِیا پَن

کھوکھلا ، بے مایہ ، ناسمجھی ، بے عقلی.

دِوالا پَن

رک : دیوالیہ.

دِل کا خُون پِینا

غم کھانا ، رنج کرنا

دُھولا پن

سفیدی، چمک، صفائی

دِل کی مُراد پانا

آرزو پوری ہونا، مقصود حاصل ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَنھیائی دال کے معانیدیکھیے

پَنھیائی دال

panhyaa.ii daal•पन्हयाई दाल

  • Roman
  • Urdu

پَنھیائی دال کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : پن (۳) کا تحتی پن چھٹی دال .

Urdu meaning of panhyaa.ii daal

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha pan (३) ka tahtii pan chhuTTii daal

English meaning of panhyaa.ii daal

Noun, Feminine

  • cooked pulse that is too watery hence thin and tasteless

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَنھیائی دال)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَنھیائی دال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone