تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَنْچا" کے متعقلہ نتائج

پَنْچا

دستہ دار لکڑی جس میں پان٘چ شاخیں ہوتی ہیں، کسان اس آلے سے کٹے ہوئے غلے کو الٹتے پلٹتے ہیں تاکہ بھوسی دانے سے الگ ہو جائے

پَنْچالی

پتلی، گڑیا

پَنْچاس

رک : پچاس.

پَنْچات

رک : پنچایت.

پَنْچایَت نامَہ

پنچوں کا تحریری فیصلہ

پَنْچامْلا

پان٘چ کھٹّے پھلوں (انار ، کھٹا ، بیر ، امرا ، چوکا) کا مُرکّب.

پَنْچایَتی

پنچوں سے منسوب، پنچایت سے متعلق، پنچائیتی، پنچائتی

پَنْچارْنی

(تیاگی) درگاہ یا مندر میں روشن رہنے والا چراغ، دیپ دان

پَنْچایَت

ثالثوں کی مجلس شوریٰ یا کمیٹی، (خصوصاً) گانو والوں کی مجلس انتظامی جو عموماً پانچ نامزد یا منتخب ممبروں پر مشتمل ہوتی ہے

پَنْچاری

چوسر، شطرنج وغیرہ کی بساط

پَنْچاَگْنی

پان٘چ آگیں، جن میں بیٹھ کر بعض سادھو تپسیا کرتے ہیں (ان میں سے چار پورب، پچھم، اتر اور دکھن کو رکھی جاتی ہیں اور سورج سر پر ہوتا ہے)، پان٘چ آگیں، جو انسان کے بدن میں ہوتی ہیں

پَنْچانگ

بندگی کے پانچ طریقے (یعنی پرارتھنا من میں، آگ پر بھینت (اگنی ہوم)، جل چڑھانا، بتوں کو نہلانا، برہمنوں کو کھانا کھلانا

پَنْچایَت جاتی

فریقین کی ذات کے لوگوں کی پنچایت.

پَنْچایَت گَھر

بلدیہ کی طرح پنچایت لگان کا کمرہ، ہال، پنچایتی عمارت، پنچایت بھون، چوپال

پَنْچایَت راج

government of the elected representatives

پَنْچایَتی جاتی

رک : پنچایت جاتی.

پَنْچایَت کَرنا

فیصلہ کرنا

پَنْچایَتی سالا

(عوامی) ہر شخص کا سالا، ایک قسم کی گالی اور مزاح ہے، مجہول النسب (بطور گالی مستعمل)

پَنْچایَت جوڑْنا

لوگوں کو مشورے کے لئے اکٹھا کرنا، پنچایت کرنا، مشورہ لینا، بھیڑ لگانا، برادری کے لوگوں کو کسی بات کی صلاح یا مشورے کے لیے اکٹھا کرنا، مشورہ یا صلاح کرنا، بہت سے آدمیوں کو اکٹھا کرنا، بھیڑ لگانا یا کرنا

پَنْچایَت بَدْنا

ثالثی کرانا، چار پنچوں میں کسی بات کا فیصلہ کرنا

پَنْچایَت خانْگی

پنچایت جو نج کے طور پر مقرر کی جائے ؛ خاندانی جھگڑوں کا فیصلہ جو رشتہ دار مل کر کر لیں.

پَنْچایَت سَرْکاری

ثالث جو سرکاری طور پر مقرر کیے جائیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَنْچا کے معانیدیکھیے

پَنْچا

panchaaपन्चा

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پَنْچا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دستہ دار لکڑی جس میں پان٘چ شاخیں ہوتی ہیں، کسان اس آلے سے کٹے ہوئے غلے کو الٹتے پلٹتے ہیں تاکہ بھوسی دانے سے الگ ہو جائے

Urdu meaning of panchaa

  • Roman
  • Urdu

  • dastaadaar lakk.Dii jis me.n paanch shaaKhe.n hotii hain, kisaan is aale se kaTe hu.e gale ko ulaTte palaTte hai.n taaki bhuusii daane se alag ho jaaye

पन्चा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हाथदार लकड़ी जिसमें पाँच शाख़ें होती हैं, किसान इस आले से कटे हुए गल्ले को उलटते पलटते हैं ताकि भूसी दाने से अलग हो जाए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَنْچا

دستہ دار لکڑی جس میں پان٘چ شاخیں ہوتی ہیں، کسان اس آلے سے کٹے ہوئے غلے کو الٹتے پلٹتے ہیں تاکہ بھوسی دانے سے الگ ہو جائے

پَنْچالی

پتلی، گڑیا

پَنْچاس

رک : پچاس.

پَنْچات

رک : پنچایت.

پَنْچایَت نامَہ

پنچوں کا تحریری فیصلہ

پَنْچامْلا

پان٘چ کھٹّے پھلوں (انار ، کھٹا ، بیر ، امرا ، چوکا) کا مُرکّب.

پَنْچایَتی

پنچوں سے منسوب، پنچایت سے متعلق، پنچائیتی، پنچائتی

پَنْچارْنی

(تیاگی) درگاہ یا مندر میں روشن رہنے والا چراغ، دیپ دان

پَنْچایَت

ثالثوں کی مجلس شوریٰ یا کمیٹی، (خصوصاً) گانو والوں کی مجلس انتظامی جو عموماً پانچ نامزد یا منتخب ممبروں پر مشتمل ہوتی ہے

پَنْچاری

چوسر، شطرنج وغیرہ کی بساط

پَنْچاَگْنی

پان٘چ آگیں، جن میں بیٹھ کر بعض سادھو تپسیا کرتے ہیں (ان میں سے چار پورب، پچھم، اتر اور دکھن کو رکھی جاتی ہیں اور سورج سر پر ہوتا ہے)، پان٘چ آگیں، جو انسان کے بدن میں ہوتی ہیں

پَنْچانگ

بندگی کے پانچ طریقے (یعنی پرارتھنا من میں، آگ پر بھینت (اگنی ہوم)، جل چڑھانا، بتوں کو نہلانا، برہمنوں کو کھانا کھلانا

پَنْچایَت جاتی

فریقین کی ذات کے لوگوں کی پنچایت.

پَنْچایَت گَھر

بلدیہ کی طرح پنچایت لگان کا کمرہ، ہال، پنچایتی عمارت، پنچایت بھون، چوپال

پَنْچایَت راج

government of the elected representatives

پَنْچایَتی جاتی

رک : پنچایت جاتی.

پَنْچایَت کَرنا

فیصلہ کرنا

پَنْچایَتی سالا

(عوامی) ہر شخص کا سالا، ایک قسم کی گالی اور مزاح ہے، مجہول النسب (بطور گالی مستعمل)

پَنْچایَت جوڑْنا

لوگوں کو مشورے کے لئے اکٹھا کرنا، پنچایت کرنا، مشورہ لینا، بھیڑ لگانا، برادری کے لوگوں کو کسی بات کی صلاح یا مشورے کے لیے اکٹھا کرنا، مشورہ یا صلاح کرنا، بہت سے آدمیوں کو اکٹھا کرنا، بھیڑ لگانا یا کرنا

پَنْچایَت بَدْنا

ثالثی کرانا، چار پنچوں میں کسی بات کا فیصلہ کرنا

پَنْچایَت خانْگی

پنچایت جو نج کے طور پر مقرر کی جائے ؛ خاندانی جھگڑوں کا فیصلہ جو رشتہ دار مل کر کر لیں.

پَنْچایَت سَرْکاری

ثالث جو سرکاری طور پر مقرر کیے جائیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَنْچا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَنْچا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone