تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَنچ سُونا" کے متعقلہ نتائج

پَنچ سُونا

گھر کی پانچ چیزیں (چولھا سل بٹہ ہاون دستہ جھاڑو لٹیا) جن سے حادثاتی طور پر نقصان جان ہو سکتا ہے

پَنچ لونا

जिसमें पाँच प्रकार के नमक पड़े या मिले हों

ہَم سے بَہُو بَڑی سَیَانی، پَینْچا مانْگے پانی

بہت چالاک ہے، بیوی ایسی چالاک ہے کہ پانی بھی عاریتاً مانگتی ہے

ایسی بَہُو سَیَانی کہ پَینْچا مانْگے پانی

ایسی بَہُو سَیَانی جو پَینْچا مانْگے پانی

بیوی ایسی چالاک ہے کہ پانی بھی عاریتاً مانگتی ہے (اس لیے کہ دوسرے لوگ اس سے کوئی بھی چیز مفت میں نہ مانگیں اور اگر مانگیں بھی تو فوراََ لوٹا دیا کریں)

ایسی بَہُو سَیَانی کہ پَینْچا مانْگے پانی

ہم سے بَہُو بڑی سَیَانی، پَینْچا مانْگے پانی

بَرسے سَاوَن، تو ہوں پانچ کے باوَن

ساون کے مہینے کی بارش سے کسانوں کو بہت فائدہ پہنچتا ہے

پُھوہڑ کے گَھر کِھڑْکی لَگی سَب کُتّوں کو چِنْتا پڑی، بانْڈا کُتّا پان٘چے سون لَگی تو ہے پَر دے گا کون

بد سلیقہ عورت کے گھر میں دروازہ لگا تو کتوں کو فکرپڑی مگر ایک بے دم کتے نے کہا کہ دروازہ لگا تو ہے اسے بند کون کرے گا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَنچ سُونا کے معانیدیکھیے

پَنچ سُونا

panch-suunaa•पंच-सूना

  • Roman
  • Urdu

پَنچ سُونا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گھر کی پانچ چیزیں (چولھا سل بٹہ ہاون دستہ جھاڑو لٹیا) جن سے حادثاتی طور پر نقصان جان ہو سکتا ہے

Urdu meaning of panch-suunaa

  • Roman
  • Urdu

  • ghar kii paa.nch chiize.n (chuulhaa sil baTTa haavandastaa jhaa.Duu luTiyaa) jin se haadisaatii taur par nuqsaan jaan ho saktaa hai

पंच-सूना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घर की पाँच वस्तुएँ (चूल्हा, सिलबट्टा, हावन-दस्ता, झाड़ू, लुटिया) जिनसे दुर्घटना होने पर जान का नुक़्सान हो सकता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَنچ سُونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَنچ سُونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone