تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَنچ پِیرا" کے متعقلہ نتائج

پَنچ پِیرا

وہ شخص جو ہر مذہب میں شریک ہو.

پَنچ پِیر

مسلمانوں کے پان٘چ پیر ، لاہور میں ایک پرانا مقبرہ ہے جو پنچ پیروں کا مقبرہ کہلاتا ہے (انھیں ہندو بھی پوجتے ہیں)

پانچ پِیارے

(سکھ) گورو گوبند سنگھ کے پان٘چ آزمائے ہوئے وفادار ساتھی.

زُلْفِ پُر پینْچ

گھونگھر والے بال

پَر لَگ جائیں اور اُڑ کَر پَہُنْچوں

کہیں جانے کی بہت زیادہ خواہش ہو تو کہتے ہیں.

دیکھےکو بورْیَہ اَور آوے پانْچوں پَیر

معلوم تو پاگل ہو مگر اپنے مطلب کا پکّا ہو (دیوانہ بکارِ خویش ہشیار)

سوتی تھی پَر کاتا نَہیں جو کاتا تو پانْچ پاؤ

سُست عورت پر طنز ہے کہ اوّل تو کام نہیں کرتی اگر کرتی ہے تو برائے نام .

ہاتھی کا پانچواں پَیر

ہاتھی کا عضو مخصوص ، ہاتھ کا آلہء تناسل

پیڑُو کی آنْچ پِھر کیا سات پانْچ

(عوامی) عشق اور محبت میں مروَّت باقی نہیں رہتی

پَنْچوں کا کَہْنا سَر آنْکھوں پَر مَگَر پَرنالا یَہِیں گِرے گا

خُدا کا دِیا کنْدھے پَر، پَنْچوں کا دِیا سَر پَر

آسمان پر پہنچا دینا

عزت دینا

پَنْچوں کا کَہْنا سَر آنْکھوں پَر مَگَر پَرنالا یَہِیں رَہے گا

ضدی آدمی اپنی مرضی کرتا ہے

رَلے مِلے پَنچوں رَہے، جان جائے پَر سَچ نَہ کَہے

پنچایت کے ساتھ اِتّفاق رکھنا چاہیے چاہے جُھوٹ ہی بولنا پڑے

دِماغ آسْمان پَر پَہُونچا دینا

مغرور کر دینا، خود پسند بنا دینا، دماغ آسمان پر پہنچ جانا (رک) کا تعدیہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَنچ پِیرا کے معانیدیکھیے

پَنچ پِیرا

pa.nch-pairaa•पंच-पैरा

وزن : 222

مادہ: پَنْچ

  • Roman
  • Urdu

پَنچ پِیرا کے اردو معانی

صفت

  • وہ شخص جو ہر مذہب میں شریک ہو.
  • حلال خوروں کی ایک قسم.
  • ۔ صفت۔ مذکر۔ ۱۔ وہ شخص جو ہر مذہب میں شریک ہو۔ ۲۔ حلال خوروں کی ایک قسم۔

Urdu meaning of pa.nch-pairaa

  • Roman
  • Urdu

  • vo shaKhs jo har mazhab me.n shariik ho
  • halaal Khoro.n kii ek qism
  • ۔ sifat। muzakkar। १। vo shaKhs jo har mazhab me.n shariik ho। २। halaal Khoro.n kii ek qism

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَنچ پِیرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَنچ پِیرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone