تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَن اُتار" کے متعقلہ نتائج

پَن اُتار

(کشتی رانی) دریا یا ندّی کے پانی کاکم ہوجانا اور معمولی مقدار قائم نہ رہنا جس کی وجہ سے بعض مقامات پر کشتی رانی بند ہو جاتی ہے، اُترتا پانی۔

پانی اُتَر جانا

رک : پانی اترنا معنی نمبر۳.

پانی اُتَر آنا

موتیا بِند ہوجانا، نزول الماء ہونا

پانی اُتَر آنا

آن٘کھ کی ایک بیماری، رطوبت جالیدیہ (لینز lens) یعنی آن٘کھ کا موتی یا اس کا غلاف جلیدیہ (پردہ عنکبوتیہ) یا دونوں کا مکدر یا دھندلا ہوجانا، موتیا بند ہوجانا

پاؤں اُتَر جانا

پاؤں کے جوڑ کا اپنی جگہ سے سرک جانا، موچ آجانا

اِیتْرا پَنا

اتراہت، شیخی مارنا، خود نائی، کم ظرفی .

اُتْرا پَن

اترانے کی کیفیت ، اترانے کا عمل ، غرور ، ناز ، اتراہٹ .

عِطْر پان

عطر اور پان جس سے کسی زمانے میں مہمانوں کی خاطر تواضع کی جاتی تھی.

اِیتْرا پَن

اتراہت، شیخی مارنا، خود نائی، کم ظرفی .

پاوں میں سَنیچَر اُتَر آنا

پان٘و میں گردش ہونا .

آنکھ میں پانی اتر آنا

آنکھ کی پتلی میں نزلے کا پانی آ جانا (جس سے بصارت کم یا زائل ہو جاتی ہے)

مَرد کا کیا ہے ایک جُوتی پَہنی ایک اُتار دی

مرد جب چاہے عورت کو طلاق دے دے ، مرد کے نزدیک عورت کی حیثیت جوتی کی سی ہے

وہ پانی میں پَہُنچنے سے پَہلے ہی کَپڑے اُتار لیتا ہے

(پشتو کہاوت اُردو میں مستعمل)عقل مند آدمی، محتاط شخص کے بارے میں کہا جاتا ہے

چَڑْھتا پانی اُتَر جانا

جوش ٹھنڈا پڑ جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَن اُتار کے معانیدیکھیے

پَن اُتار

pan-utaar•पन-उतार

  • Roman
  • Urdu

پَن اُتار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کشتی رانی) دریا یا ندّی کے پانی کاکم ہوجانا اور معمولی مقدار قائم نہ رہنا جس کی وجہ سے بعض مقامات پر کشتی رانی بند ہو جاتی ہے، اُترتا پانی۔

Urdu meaning of pan-utaar

  • Roman
  • Urdu

  • (kashtiiraanii) dariyaa ya nadii ke paanii kaakum hojaana aur maamuulii miqdaar qaayam na rahnaa jis kii vajah se baaaz muqaamaat par kashtiiraanii band ho jaatii hai, utartaa paanii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَن اُتار)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَن اُتار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone