تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَن تالا" کے متعقلہ نتائج

پَن تالا

نہر وغیرہ یا پختہ آبشار میں سے کاٹ کر بنایا ہوا بند (جو وقت ضرورت کھولا اور بند کیا جاسکے).

پانو تَلے

پان٘و کے نیچے ، مجازاً دبا ہوا ، زیر نگیں.

پانو تَلیں

رک : پان٘و تلے.

پاواں تَلے

پیر کے نیچے ، مراد حقیر ۔

پاؤں تَلے مَلنا

۔ پامال کرنا۔ نہایت تکلیف دینا۔ بہت تنگ کرنا۔

پاوں تَلے مَلْنا

رون٘دنا ، تکلیف دینا ، از حد ستانا ، بہت تن٘گ کرنا.

پَن تَول

سیال چیزوں کا وزن دریافت کرنے کا علم، علم مائعات

پاؤں تَلے کی زَمین نِکلی جاتی ہے

۔ (عو) ۱۔ جب کسی مصیبت کے بیاں میں مبالغہ منظور ہوتا ہے یہ فقرہ کہتی ہیں۔ یعنی اس مصیبت سے زمیں کانپتی ہے۔ حواس باختہ ہوئے جاتے ہیں۔ ؎

پاؤں تَلے کی مِٹّی چُولھے میں جَلانا

۔ (عو) جب کسی کا کوسنا اثر کرجاتا ہے۔ جاہل عورتیں اس کی پاؤں تلے کی مٹی چولھے میں جلاتی ہیں تاکہ اس کا دفعیہ ہوجائے۔

پاؤں تَلے کی زَمِین نِکَل جانا

be caught by an unpleasant surprise, lose one's balance or equanimity in a sudden calamity, become dumbfounded

پاؤں تَلے چوٹی دَبی ہونا

be helpless against someone

پاوں تَلے کی چِیونٹی بھی دشْمن ہونا

حالات بگڑنے کی صورت میں معمولی یا کمزور آدمی تک کا مخالف بن جانا.

پاوں تَلے چوٹی دَبی ہونا

قبضے میں ہونا ، بے بس ہونا ، مجبور ہونا.

پاوں تَلے کی مِٹّی جَلانا

نظر لگانے یا کوسنے والی عورت کے پان٘و کے نیچے کی خاک چولھے میں ڈال کر چشم زخم یا کوسنے کے اثر کا دفعیہ کرنا.

پانی تَلے دھارا ، اوپر دھار بَرَسْنا

۔(عو) مینہہ کا شدت سے گرنا۔ برسات کے دنوں میں آسمان پر گھٹا چھائی ہوئی ہے۔ پانی تلے دھار اوپر دھار برس رہا ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پَن تالا کے معانیدیکھیے

پَن تالا

pan-taalaa•पन-ताला

  • Roman
  • Urdu

پَن تالا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نہر وغیرہ یا پختہ آبشار میں سے کاٹ کر بنایا ہوا بند (جو وقت ضرورت کھولا اور بند کیا جاسکے).

Urdu meaning of pan-taalaa

  • Roman
  • Urdu

  • nahr vaGaira ya puKhtaa aabshaar me.n se kaaT kar banaayaa hu.a band (jo vaqt zaruurat kholaa aur band kiya ja sake)

पन-ताला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नहर आदि या पक्के झरने में से काट कर बनाया हुआ बन्द (जो आवश्यकतानुसार खोला और बंद किया जा सके)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَن تالا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَن تالا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone