تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَن پَتھ" کے متعقلہ نتائج

پَن پَتھ

وہ روٹی جو بغیر خشکی کے صرف پانی کا ہاتھ لگا کر بیلی جاتی ہے، پن٘یتھی۔

پان پَتّا

لگا یا بنا ہوا پان

پان پَت

پان

پانی پَت کے رَہنْے والے ہَیں

نرم اور میٹھے ہیں ۔

پَتَہ پانا

نشان مل جانا، حقیقت معلوم ہو جانا، دریافت ہونا

شیر بَکْری ایک گھاٹ پانی پِیتے ہیں

نہایت انصاف ہے، بڑے چھوٹے کے ساتھ برابر کا برتاؤ ہے

پِتّا پانی ہو کَر بَہ جانا

ترس آنا

پان کی پَتّی

پان کا ٹکڑا ؛ جس میں کتھا ڈلی ملی ہوئی ہو

پِتّا پانی کَرنا

غصّہ فرو کرنا

پِتّا پانی ہونا

اُمن٘گ اور حوصلہ نہ رہنا، ہمت پست ہو جانا

پانی کا پَتَہ نَہ ہونا

پانی دستیاب نہ ہونا ، دور دور پانی نہ ملنا.

پِتّا پانی پانی ہونا

رک : پتا پانی ہونا ۔

باگھ بکری ایک گھاٹ پانی پیتے ہیں

بار بار پانی پیتے ہیں

بار بار نچھاور ہوتے ہیں صدقے جاتے ہیں

پَوَن کا پُوت ، پَتال کا راجَہ

ہر کام میں دخل در معقول دینے والا ، ہر مجمع میں داخل ہونے والا ، باد ہوائی آدمی .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَن پَتھ کے معانیدیکھیے

پَن پَتھ

pan-path•पन-पथ

  • Roman
  • Urdu

پَن پَتھ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ روٹی جو بغیر خشکی کے صرف پانی کا ہاتھ لگا کر بیلی جاتی ہے، پن٘یتھی۔

Urdu meaning of pan-path

  • Roman
  • Urdu

  • vo roTii jo bagair Khushkii ke sirf paanii ka haath laga kar belii jaatii hai, paniithii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَن پَتھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَن پَتھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone