تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَن ڈُبّا" کے متعقلہ نتائج

پَن ڈُبّا

۱. پانی میں ڈبکی لگا کر مچھلی پکڑنے والا شکاری پرند.

پَن ڈَبّا

۔ (ھ) مذکر۔ پان رکھنے کا ڈبا۔

پَنْ ڈُبّی

ایک قسم کی مرغابی جو پانی میں مچھلی کا شکار کرتی ہے.

پانی ڈُباؤ ہونا

پانی کا بہت زیادہ یا گہرا ہونا.

ڈَھب پانا

موقع مِلنا

چَپْنی بَھر پانی لے کے ڈُوب مَرْنا

نہایت منفعل اور شرمندہ ہونا ؛ غیرت سے من٘ھ چُھپا لینا (شرم اور غیرت دلانے کے لیے بولتے ہیں)

چُلُّو بَھر پانی میں ڈُوب مَرنا

غیرت اور شرم محسوس کرنا، شرمندہ ہونا

چپنی بَھر پانی میں ڈُوب مَرو

ڈُوب مَرْنے کو ایک چُلُّو پانی کافی ہے

غیرت مند کے لیے تھوڑا کہا بھی بہت ہے (غیرت دِلانے یا مذمّت کے موقع پر مستعمل)

ڈُوب مَر چَپْنی بَھر پانی میں

اگر غیرت والا ہے اور بہت سا پانی ڈُوبنے کے لیے نہیں مِلتا تو چینی میں ہی ڈُوب مر یعنی کچھ تو شرم کر ! (مذمت کے موقع پر مُستعمل)

ڈُوب مَرو چُلُّو بَھر پانی میں

drown yourself in a handful of water! be ashamed!

ہاتھی ڈُباؤ پانی

اتنا گہرا پانی کہ ہاتھی بھی ڈوب جائے

چُلُّو بَھر پانی میں ڈُوب مَرو

مطلب تمہیں شرم آنی چاہیے

جِس رَکابی میں کھا اُسی میں چھید کَر ، چَپْنی بَھر پانی میں ڈُوب مَر

نمک حرامی اور احسان فراموشی کرکے اپنے ولی نعمت کو نقصان پہن٘چانے سے ڈوب مرنا اچھا ہے .

چُلُّو بَھر پانی میں ڈُوب مَرنا چاہِیے

for shame! you should be ashamed of yourself

اردو، انگلش اور ہندی میں پَن ڈُبّا کے معانیدیکھیے

پَن ڈُبّا

pan-Dubbaa•पन-डुब्बा

اصل: ہندی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

پَن ڈُبّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. پانی میں ڈبکی لگا کر مچھلی پکڑنے والا شکاری پرند.
  • ۲. ایک قسم کا بھوت جو تال ندی پانی کے ٹھکانوں وغیرہ میں پایا جاتا ہے اور جس کے بارے میں لوگوں کا یہ خیال ہے کہ وہ نہانے والے آدمیوں کو پکڑ کر ڈبو دیتا ہے۔

صفت

  • ۱. جس شخص کی چال ایسی ہو، گویا پانی میں ڈبکیاں لے رہا ہے۔
  • ۲. پانی میں غوطہ لگانے والا، غوطہ خور۔

Urdu meaning of pan-Dubbaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. paanii me.n Dubkii laga kar machhlii paka.Dne vaala shikaarii parind
  • ۲. ek kism ka bhuut jo taal nadii paanii ke Thikaano.n vaGaira me.n paaya jaataa hai aur jis ke baare me.n logo.n ka ye Khyaal hai ki vo nahaane vaale aadmiiyo.n ko paka.D kar Dubo detaa hai
  • ۱. jis shaKhs kii chaal a.isii ho, goya paanii me.n Dubkiyaa.n le rahaa hai
  • ۲. paanii me.n Gota lagaane vaala, Gota Khaur

English meaning of pan-Dubbaa

Noun, Masculine

  • diver, water diver
  • heron, crane, a famous black bird that dives into a water reservoir to catch fish
  • a type of ghost which is found in the water of the pool or river etc. and it is narrated that he catches the bathing people and drowns them

Adjective

  • a person who did a kind of trick that seems that he is dipping in deep water

पन-डुब्बा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का भूत जो ताल या नदी के पानी आदि में पाया जाता है और जिसके बारे में लोगों का ये विचार है कि वो नहाने वाले आदमीयों को पकड़ कर डुबो देता है, जलाशय आदि में रहने वाला भूत
  • पानी में गोता लगाने वाला, गोताखोर
  • पनडुब्बी, मुरगाबी, काले रंग का एक प्रसिद्ध पक्षी जो जलाशय में गोता लगाकर मछलियाँ पकड़ता हो, पानी में डुबकी लगा कर मछली पकड़ने वाला शिकारी परिंद

विशेषण

  • जिस व्यक्ति की चाल ऐसी हो, गोया पानी में डुबकियां ले रहा है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَن ڈُبّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَن ڈُبّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone