تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَلْتھا" کے متعقلہ نتائج

پَلْتھا

قلا بازی ، خاص کر پانی میں غوطہ لگا کر قلابازی کھانا۔

پَلْتھی

چوتڑوں کے بل ٹانگیں اوپر نیچے رکھنے کر بیٹھنے کا ایک طریقہ دونوں پیروں کو آپس میں جکڑ کر گول دائرہ بنا کر بیٹھنا

پُھولْتا

پھولنا سے تراکیب میں مستعمل، پھول کا کھلنا، خفاہونا، خوش ہونا، شفق کا نمودار ہونا، ہوا بھرنے سے تن جانا

پَنْتھا

رک: پنتھ (۱)

پَلْٹھا

رک : پلٹا ، پَلْتھی

پَلْتھی باندھنا

چوتڑوں کے بل ٹانگیں اوپر نیچے رکھ کر بیٹھنا

پالْتا

پالن ہار، پالنے والا

پالِْتَے

بزرگی، بڑھاپے کے سبب بالوں میں سفیدی آجانا

پَالتی

چار زانو بیٹھنے کا ایک طریقہ، داہنی ران کو بائیں پر اور بائیں کو داہنی پر رکھ کر بیٹھنا، آلتی پالتی، پالتھی

پَھلْتا

مذکر۔ گڈکا

پَلیتا

پَلتِ (رک) کی تانیث، ضعیفہ، بوڑھی عورت.

پالْتھی

پالتی

پوتھا

پوتھی (رک) کا مکبر ؛ بڑے حجم کی کتاب جس کے لانبے ورق علیحدہ علیحدہ لکھ کر یک جا کر کے سی دے گئے ہوں ، بڑی کتاب .

پالْتُو

پالا ہوا، سدھایا ہوا جانور، گھر میں پرورش کیا ہوا

پَلُوتا

بد دعا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَلْتھا کے معانیدیکھیے

پَلْتھا

palthaa•पल्था

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

پَلْتھا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قلا بازی ، خاص کر پانی میں غوطہ لگا کر قلابازی کھانا۔

Urdu meaning of palthaa

  • Roman
  • Urdu

  • qalaa baazii, Khaaskar paanii me.n Gota laga kar qalaabaazii khaanaa

English meaning of palthaa

Noun, Masculine

  • the somersault of a diver

पल्था के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • विशेषतः पानी में कलैया मारने की क्रिया या भाव, कलाबाज़ी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَلْتھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَلْتھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone