تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"palmary" کے متعقلہ نتائج

palmary

اول

palmar

ہتھیلی سے جوڑا

palmer

تواریخ: (الف) ارض مقدّس (فلسطین) سے واپس آنے والا زائر جو اپنے ساتھ نخلیہ کی ایک شاخ یا پتّہ لاتا تھا (ب) فقیری کا عہد کیے ہوئے عیسائی درویش۔.

پَلْمَئی

ان٘گوٹھی ؛ پستان کی بھٹنی۔

پَل میں

تھوڑی سی دیر میں، ذرا سی دیر میں، بہت کم وقت میں، آناً فاناً میں

پَلَّڑ

جھون٘کا، تھپیڑا

پِیلڑ

اصل فوطہ، خصیہ، خایہ، اصل لفظ پیلڑھ ہے

پِلْمَن

دھان کی ایک قسم.

خَطِ پالمیری

خطِ بالمیری کی اِیجاد آرامی خط سے ہوئی مِصر کے مقام بالمیرا سے یہ منسوب ہے جس طرح نبطی خط بدوؤں اور صحرا نشینوں کا تھا بالمیری خط کا رِواج شہری اور متمدّن اقوام میں تھا. اِس خط کتبے لندن ، پیرس اور آکسفورڈ کے عجائب خانوں میں ہیں اِس کی اِیجاد کے زمانۂ دراز کے بعد بالمیری کے حُروف تہجی سے سپرپاک اور استرانکلو خط اِیجاد ہوا

پَمارا

رک : پنواڑا۔

پاماری

رک، پامار

پالاری

رک : پالار .

پَلْواری

ملاح، پلوار کے ملاح یا متعلق لوگ

پامَری

ایک قسم کا ریشمی کپڑا ؛ ایک میٹھی میٹھی خوشبو کا پھول

پامَر

خارش تبخالے کے مرض میں مبتلا ؛ کمینہ ، پاجی ، بدذات بدمعاش ؛ بیوقوف ، احمق ؛ گنا ہگار ؛ کمینہ شخص ، وہ شخص جو آوارگی بد چلنی اور برے کاموں میں مبتلا ہو ، ذلیل

palmary کے لیے اردو الفاظ

palmary

palmary کے اردو معانی

صفت

  • اول
  • بڑا
  • اتّم
  • فتح کے امتیاز کا مستحق
  • بہترین
  • فائق
  • ممتاز

palmary के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • अव्वल
  • बड़ा
  • उत्तम
  • फ़तह के इमतियाज़ का मुस्तहिक़
  • बेहतरीन
  • फ़ाइक़
  • मुमताज़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (palmary)

نام

ای-میل

تبصرہ

palmary

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone