تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"pallium" کے متعقلہ نتائج
pallium کے لیے اردو الفاظ
pallium کے اردو معانی
اسم
- ایک لمبا، چوڑا، کثیر الحجم مستطیل لبادہ جسے قدیم یونان اور روما میں مرد پہنتے تھے
- (رومن کیتھولک کلیسا) سفید اون کی ایک تنگ مدوّر/ گول پٹی جس میں 12 انچ کے دو لٹکن آگے اور پیچھے لٹکے ہوئے ہوتے ہیں اور جسے پوپ اور پادری بعض مخصوص عبادتوں میں اپنے شانوں کے اوپر پہنتے ہیں
- (حیوانیات) غشاء ناعمه
- شامۂ نرم تن
- بہت سے صدفیوں (mollusks) کی ظہری جسمانی دیوار کے بیروں نمو جو ملفوف شکنیں تشکیل دے کر لبادے کی سی شکل پیدا کرتے ہیں
- ایک اسی طرح کی تشکیل بازو پایاں (brachiopods) میں۔ (تشریح الاعضا) قشرهٔ پیش دماغ
pallium के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- एक लंबा, चौड़ा, कसीर अलहजम मुस्ततील लुबादा जिसे क़दीम यूनान और रोमा में मर्द पहनते थे
- (रोमन कैथोलिक किलीसा) सफ़ैद ऊन की एक तंग मदो्वर/ गोल पट्टी जिस में 12 इंच के दो लटकन आगे और पीछे लटके हुए होते हैं और जिसे पोप और पादरी बाअज़ मख़सूस इबादतों में अपने शानों के ऊपर पहनते हैं
- (हैव इनयात) ग़शा-ए-ना उम्मे
- शामा-ए-नरम तन
- बहुत से सदफ़यों (mollusks) की ज़ुहरी जिस्मानी दीवार के बेरों निम्मो जो मलफ़ूफ़ शिकनें तशकील दे कर लबादे की सी शक्ल पैदा करते हैं
- एक इसी तरह की तशकील बाज़ू पायां (brachiopods) में। (तशरीह उल-आज़ा) क़शरे-ए-पेश दिमाग़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (pallium)
pallium
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔