تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَکاوْ" کے متعقلہ نتائج

پَکاوْ

پکنے پر آیا ہوا، پکا ہوا

پَکاو پَر آنا

زخم پھوڑے یہ یا پھل وغیرہ کا پکنے یا تیاری کے قریب پہن٘چْنا.

پَکْھوا

۱. پہلو ، بغل ، گود .

پَکھوے سے لَگنا

sit beside someone to keep company

پَکھوے سے لَگانا

have someone by the side

پَکْھوائی

چھپّر کھپریل یا سائبان وغیرہ کا پاکھا یا پہلو.

پَکْھوائی سُتُون

رک : پکھوائی.

پَکْھوائی ڈاٹ

(تعمیرات) وہ ڈاٹ جو پاکھوں کے جوڑ پر چنائی کا کونا کاٹنے اور اس کی ترکیب بدلنے کے لیے لگائی جائے.

پَکْھواڑا

رک : پکش ، پندرہ دن ، آدھا مہینہ .

پَکْھوارا

رک : پکش ، پندرہ دن ، آدھا مہینہ .

پَکَھورا

پَکُھڑی، کان٘دھے کی ہڈّی، شانہ، کان٘دھا

پَکَھوری

چرخے میں گراری نما لکڑیوں میں سے ہر ایک (جنھیں مون٘ج کی رسیوں سے بان٘دھا جاتا ہے).

پَکَھوتا

رک : پکھوتا.

پَکَھوٹا

رک : پکھاٹا.

پَکَھوڑا

پَکُھڑی، کان٘دھے کی ہڈّی، شانہ، کان٘دھا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَکاوْ کے معانیدیکھیے

پَکاوْ

pakaav•पकाव

اصل: ہندی

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

پَکاوْ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پکنے پر آیا ہوا، پکا ہوا
  • (مجازاً) پپیائی ہوئی چیزوں (پھوڑوں یا زخموں) کا پک جانا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

پَکاؤ

وہ زخم یا پھوڑا جو پک رہا ہو یا پکنے کے قریب ہو، (زخم یا پھوڑا) پیپ پڑا ہوا، پکا ہوا

Urdu meaning of pakaav

  • Roman
  • Urdu

  • pakne par aaya hu.a, pakaa hu.a
  • (majaazan) papyaa.ii hu.ii chiizo.n (pho.Do.n ya zaKhmon) ka pak jaana

पकाव के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पकने पर आया हुआ, पका हुआ
  • (लाक्षणिक) पपियाई हुई वस्तुओं (फोड़ों या घावों) का पक जाना

پَکاوْ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَکاوْ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَکاوْ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone