تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَک پَن" کے متعقلہ نتائج

پَک پَن

عقل اور سمجھ کی پختگی، دانائی، ہوشیاری، پختہ کاری

پَک پَنَا

عقل اور سمجھ کی پختگی، دانائی، ہوشیاری، پختہ کاری

پَکّا پانی

اوٹایا ہوا پانی ؛ صحت بخش پانی .

پَکّا پان

وہ پان جو بیل میں پک گیا ہو ، بیل کا پکا اور زرد پان.

پِھیکا پَن

پھیکا ہونے کی کیفیت، بدمزگی، بے مزہ ہونے کی حالت

پَکّا پَن

maturity, a look of worldly wisdom and experience

پَکّا پان کھانسی نہ زُکام

کچے پان یا خراب پکی ہوئی چیزوں سے بیمار ہونے کا اندیشہ ہوتا ہے

پَکّے پان کَے دِن ٹِکیں گے

بوڑھے آدمی کی زندگی چند دن کی ہوتی ہے

پان پِھیکا ہونا

پان کو زیادہ دیر چباتے رہنے سے تمبا کو یا پان کے مسالوں کی تیزی کم ہو جانا.

پان کھا کے پِیک ڈالْنا

کان کے درد کا پان کی پیک سے علاج کرنا.

پان کھا کے پِیک ڈال دینا

کان کے درد کا علاج سمجھا جاتا ہے۔ ؎

باسی مُنْہ پُھوکا پانی اَوگُن کَرے ہے

نہار منْہ پانی پینا نقصان دیتا ہے

پُھک پُھونک پانو رَکْھنا

رک : پھون٘ک پھون٘ک کے پان٘و رکھنا .

مُنھ میں پان پِھیکا ہونا

۔ صبح یا تڑکا ہوجانے کی علامت ہے کہ پان کا ذائقہ جاتا رہتا ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پَک پَن کے معانیدیکھیے

پَک پَن

pak-pan•पक-पन

  • Roman
  • Urdu

پَک پَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • عقل اور سمجھ کی پختگی ، دانائی ، ہوشیاری ، پختہ کاری .
  • عقل اور سمجھ کی پختگی، دانائی، ہوشیاری، پختہ کاری

Urdu meaning of pak-pan

  • Roman
  • Urdu

  • aqal aur samajh kii puKhtgii, daanaa.ii, hoshyaarii, puKhtaa kaarii
  • aqal aur samajh kii puKhtgii, daanaa.ii, hoshyaarii, puKhtaa kaarii

English meaning of pak-pan

Noun, Masculine

  • maturity, shrewdness

पक-पन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बुद्धिमत्ता, अक्लमंदी, चातुर्य, निपुणता, होशियारी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَک پَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَک پَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone