تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَیْہَم" کے متعقلہ نتائج

پَیْہَم

پے در پے، متواتر، لگاتار، مسلسل، تابڑ توڑ

پَیام

قول یا حکم جو دوسرے کے ذریعے سے پہن٘چایا جائے، زبانی بات جو کسی دوسرے سے کہلائی جائے

پَیام کَرنا

کہلا بھیجنا .

پَیام لَگْنا

شادی کی بات چیت ہونا .

پَیامِ عِشْق

محت کا بلاوا

پَیام دینا

شادی کے لئے کسی کے گھر لڑکے لڑکی کی بات ٹھیرانا

پَیامِ عَمَل

message to act

پَیام رَساں

کسی کی بات قول تحریر یا حکم کو دوسرے تک پہن٘چانے والا

پَیام رَسی

संदेश या खबर पहुँचना।

پَیام لانا

(مجازاً) فرمان لانا، پروانہ یا بلاوا لانا

پَیام دَھرْنا

پیام دینا .

پَیام و سَلام

دوسرے کی معرفت کسی بات کا سوال جواب کرنا، زبانی بات چیت، سوال و جواب

پَیامِ سَلام

دوسرے کی معرفت کسی بات کا سوال جواب کرنا ؛ زبانی بات چیت ، سوال و جواب .

پَیامِ عِزَّت

عزت کی دعوت

پَیامِ مَرْگ

موت کا بلاوا، موت کا پیغام، اجل کا پیغام، قضا کا پیغام

اردو، انگلش اور ہندی میں پَیْہَم کے معانیدیکھیے

پَیْہَم

paiham•पैहम

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

پَیْہَم کے اردو معانی

فعل متعلق

  • پے در پے، متواتر، لگاتار، مسلسل، تابڑ توڑ

شعر

Urdu meaning of paiham

  • Roman
  • Urdu

  • pai dar pai, mutavaatir, lagaataar, musalsal, taaba.Dto.D

English meaning of paiham

पैहम के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَیْہَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَیْہَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone