تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَہْلے مارے سو مِیری" کے متعقلہ نتائج

پَہْلے مارے سو مِیری

سب سے پہلے اور وقت پر کام کرنے والا کامیاب رہتا ہے

پَہْلے مارے سو مِری

سب سے پہلے اور وقت پر کام کرنے والا کامیاب رہتا ہے ، جس کا وار پہلے چل جائے وہی بہادر.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَہْلے مارے سو مِیری کے معانیدیکھیے

پَہْلے مارے سو مِیری

pahle maare so miiriiपहले मारे सो मीरी

نیز : جو پہلے مارے سو میر, جو پہلے مارے سو میری

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

پَہْلے مارے سو مِیری کے اردو معانی

  • سب سے پہلے اور وقت پر کام کرنے والا کامیاب رہتا ہے
  • جس کا وار پہلے چل جائے وہی بہادر
  • جو پہلے فائدہ اٹھائے وہی اچھا رہتا ہے، مقابلے میں جو پہلے چوٹ کرے وہی جیتتا ہے

    مثال میری= جیتنے والا شطرنج کے کھیل میں جو پہلے مہرہ مارنا شروع کر دیتا ہے وہی فائدے میں رہتا ہے، اسی مفہوم میں یہ کہا گیا ہے۔

Urdu meaning of pahle maare so miirii

  • Roman
  • Urdu

  • sab se pahle aur vaqt par kaam karne vaala kaamyaab rahtaa hai
  • jis ka vaar pahle chal jaaye vahii bahaadur
  • jo pahle faaydaa uThaa.e vahii achchhaa rahtaa hai, muqaable me.n jo pahle choT kare vahii jiittaa hai

पहले मारे सो मीरी के हिंदी अर्थ

  • सब से पहले और समय पर काम करने वाला सफल होता है
  • जिस का वार पहले चल जाए वही बहादुर
  • जो पहले लाभ उठाए वही अच्छा रहता है, मुक़ाबले में जो पहले चोट करे वही जीतता है

    विशेष मीरी= जीतने वाला। शतरंज के खेल में जो पहले मुहरा मारना शुरू कर देता है, वही फ़ायदे में रहता है, इसी संदर्भ में यह कहा गया है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَہْلے مارے سو مِیری

سب سے پہلے اور وقت پر کام کرنے والا کامیاب رہتا ہے

پَہْلے مارے سو مِری

سب سے پہلے اور وقت پر کام کرنے والا کامیاب رہتا ہے ، جس کا وار پہلے چل جائے وہی بہادر.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَہْلے مارے سو مِیری)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَہْلے مارے سو مِیری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone