تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَہَن دار" کے متعقلہ نتائج

پَہَن دار

کشادہ ، فراخ ، وسیع .

پان دار

وہ ملازم یا ملازمہ جو پان بنا کر کھلانے پر مامور ہو، تن٘بولی یا تن٘بولن

پَھن دار

پھن والا

پھن دھر

سانپ خصوصاً افعی، پھن دار سانپ

پان داری

زمین کا ایک محصول ، نزول.

پانی دار

آب دار، چمکدار، عزت دار، فخر کرنے والا، آبرو دار، مردانہ، زندہ دل، آن والا، خود دار

پاوَنے دار

لہنے دار، قرض دینے والا، مہاجن، اناج سے دولت کمانے کا حقدار

پان دھار

وہ زمین جس کی آپ پاشی نہر یا کن٘ویں کے پانی سے ہوتی ہے

پَن دھارا

پانی کی دھار کا رخ، دریا کا بہاؤ.

پھین دار

جھاگ والا ، جھاگ دار

دُہْرا پَنا

ایک گز تک چوڑے پنے کو اصطلاحاً اکہرا یا اک پٹ بنا کہتے ہیں اور ایک گز سے زیادہ سے زیادہ دو گز تک دُہرا پنا یا دوپٹا کہلاتا ہے

دَہْرِیَہ پَن

لا دینیت.

پانی میں دِیوار اُٹھانا

بیسود کام کرنا، ایسا کام کرنا جس کا نفع عارضی ہو۔

غَیرَت دار کو چُلُّو بَھر پانی کافی ہے

جس شخص میں غیرت کا مادہ ہوتا ہے اس کے لیے تھوڑی توہین بھی بہت ہے.

پانی تَلے دھارا ، اوپر دھار بَرَسْنا

۔(عو) مینہہ کا شدت سے گرنا۔ برسات کے دنوں میں آسمان پر گھٹا چھائی ہوئی ہے۔ پانی تلے دھار اوپر دھار برس رہا ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پَہَن دار کے معانیدیکھیے

پَہَن دار

pahan-daar•पहन-दार

  • Roman
  • Urdu

پَہَن دار کے اردو معانی

صفت

  • کشادہ ، فراخ ، وسیع .

Urdu meaning of pahan-daar

  • Roman
  • Urdu

  • kushaada, faraaKh, vasiia

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَہَن دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَہَن دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone