تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَہاڑُو" کے متعقلہ نتائج

پَہاڑُو

دہلی میں پایا جانے والا آبی پھن کا ایک سان٘پ ہے اس کی دو قسمیں ہیں ایک سنہری ایک زرد سنہری کا سر کالا جسم پر چتیاں کالی کالی مسور کے دانے سے کچھ چھوٹی بڑی اور زرد کا سر کالا ہون٘ٹھ سرخ اور چتیاں چھوٹی چھوٹی یہ دونوں ڈھائی ڈھائی گز کے لمبے اور ڈیڑھ انچ کے موٹے ہوتے ہیں . . . مگر زہر نہین رکھتے .

پَہاڑْوا

سان٘پ کی ایک قسم ، پہاڑو (رک).

پھاڑْوَہ

رک : پھاوڑا .

پھاڑُوں کھاؤُں کَرنا

بد مزاجی سے پیش آنا ، جھّلا کر بات کرنا.

گانڑ پھاڑُو

(فحش ؛ بازاری) گانڑ پھاڑ دینے والا ؛ مراد : کٹھن ، بہت دُشوار ، دشوار گزار.

پَہاڑ

(بطور صنعت تشبیہ) عظیم، بڑے حبثے والا، بہت بڑا

پَہاڑَہ

رک : پہاڑا (۱).

پَہاڑا

(کاشت کاری) پہاڑ کے دامن میں ایسا نشیبی قطعۂ زمین جو پانی کے ٹھرنے کی وجه سے بہت زیادہ گیلا بلکه کیچڑ بنا رہے اور عام قسم کی پیداوار کے لایق نه ہو ، ایسی زمین میں آل زیادہ رہنے سے بیج گل جاتا ہے، دھرتی دو طرح کی ہے اون٘چی اور نیچی چنان٘چه اون٘چی زمین کو پہاڑا بان٘گر اور ن٘یچی زمین دریا سے نزدیک کو ترائی کہتے ہیں

پَہاڑی

بلاول ٹھاٹھ کی آڑو کا نام جس میں پان٘چ سر لگتے ہیں، مدھم اور نکھاد سر درجت ہیں یعنی نہیں لگتے

پیڑُو

(انسانی جسم میں) ناف کے نیچے کا حصہ، جو کسی قدر ابھرا ہوا ہوتا ہے

پَڑاو

کسی مسافر قافلے یا لشکر وغیرہ کے اترنے اور وقتی طور پر ٹھرنے کی جگہ، منزل

پاڑْہا

رک : پاڑھا.

پاڑَہ

رک : پاڑھا.

پاڑی

پاڑا (رک) کی تانیث.

پَی٘ڑو

ترکیب ، طریقہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَہاڑُو کے معانیدیکھیے

پَہاڑُو

pahaa.Duu•पहाड़ू

  • Roman
  • Urdu

پَہاڑُو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دہلی میں پایا جانے والا آبی پھن کا ایک سان٘پ ہے اس کی دو قسمیں ہیں ایک سنہری ایک زرد سنہری کا سر کالا جسم پر چتیاں کالی کالی مسور کے دانے سے کچھ چھوٹی بڑی اور زرد کا سر کالا ہون٘ٹھ سرخ اور چتیاں چھوٹی چھوٹی یہ دونوں ڈھائی ڈھائی گز کے لمبے اور ڈیڑھ انچ کے موٹے ہوتے ہیں . . . مگر زہر نہین رکھتے .

Urdu meaning of pahaa.Duu

  • Roman
  • Urdu

  • dillii me.n paaya jaane vaala aabii phan ka ek saamp hai is kii do kisme.n hai.n ek sunahrii ek zard sunahrii ka sar kaala jism par chittiyaa.n kaalii kaalii musavvir ke daane se kuchh chhoTii ba.Dii aur zard ka sar kaala honTh surKh aur chittiyaa.n chhoTii chhoTii ye dono.n Dhaa.ii Dhaa.ii gaz ke lambe aur De.Dh inch ke moTe hote hai.n . . . magar zahr nahii.n rakhte

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَہاڑُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَہاڑُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone