تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَہاڑ سا" کے متعقلہ نتائج

پَہاڑ سا

بھاری ، شدید.

پہاڑ سا دن

۔ بہت بڑا دن۔ ایسا دن جس کا ٹنا دشوار ہو۔ ؎

دِن پَہاڑ سا کَٹْنا

بڑی دِقَت سے دن گزرنا ، بری مصیبت سے دن تمام ہونا .

پَہاڑ سی زِنْدگی

لمبی زندگی، طویل عمر (بالخصوص) کسی حادثے یا مصبیت کے بعد کی زندگی

پَہاڑ سی رات

بڑی مصیبت کی رات، طول طویل رات

پھاوْڑا سے دانْت

چوڑے چوڑے بد صورت دان٘ت، باہر کی طرف نکلے ہوئے دان٘ت

پھاوْڑے سے دانْت

Long teeth.

پَہاڑ سے ٹَکَّر لینا

۔ زبردست سے مقابلہ کرنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پَہاڑ سا کے معانیدیکھیے

پَہاڑ سا

pahaa.D saa•पहाड़ सा

  • Roman
  • Urdu

پَہاڑ سا کے اردو معانی

  • بھاری ، شدید.
  • بھرپور.
  • بہت طویل ، موجب سرگرانی ، (دن رات زندگی وغیرہ) جس کا گزارنا سخت اور دشوار ہو.

Urdu meaning of pahaa.D saa

  • Roman
  • Urdu

  • bhaarii, shadiid
  • bharpuur
  • bahut taviil, muujib saragraanii, (din raat zindgii vaGaira) jis ka guzaarnaa saKht aur dushvaar ho

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَہاڑ سا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَہاڑ سا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone