تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"pageant" کے متعقلہ نتائج

pageant

(الف) بارونق منظر یا شاندار پریڈ؛ نمائش کے لیے سجائی ہوئی اشیا (ب) شاندار جلوس یا کھلی جگہ میں نا ٹک جس میں تا ریخی واقعات پر مبنی کھیل دکھا یا جائے (ج) اسٹیج یا رواں گاڑی میں خامو ش منظر نمائی۔.

pageantry

پُر شکوہ مظاہرہ یا نمائش۔.

پِگاں

फा. स्त्री.—वह कटोरी जो पानी की नाँद में समय बताने के लिए डाली जाती है।

پینگانا

پین٘گ دینا ، جھلانز ، ڈان٘واں ڈول کرنا .

پَیغانی

پیام بھیجنے یا دینے کی حالت ؛ رک : پیغاما پیغامی .

پِنگانا

جُھلانا (جھولے وغیرہ میں).

پَھگُن ہَٹ

پھاگن کے مہینے میں چلنے والی ہوا جس کے ساتھ بہت سی دھول اور درختوں کی پتیاں وغیرہ بھی ملتی رہتی ہیں ؛ پھاگن میں ہونے والی بارش .

پیش آنت

(حیوانیات) اگلی آنْت جو ان چار حصوں پر مشتمل ہے : (۱) منْھ (۲) کوتاہ حلق (۳) پھولا ہوا پوٹا (۴) پیش تجویف یا سنْگ دانہ.

پَگْلانا

پگرانا

پَگِیانا

پگانا

پَڑَھنْت

پڑھنے کا عمل یا انداز، مسلسل پڑھنے کا عمل، ورد، برابر پڑھنا

پاگَن

ڈھولکی، طن٘بورہ

پَگْرَیت

طرف دار ، ساتھی ، حامی.

پَگَن

قدم ، پان٘و ، (رک) پگ (۱) .

پَڑَھنْت کَرنا

جادو کرنا ، منتر پھون٘کنا ، عمل کرنا .

pageant کے لیے اردو الفاظ

pageant

pageant کے اردو معانی

اسم

  • دو گھڑی کا ٹھاٹ
  • نمود
  • بھڑک
  • شان
  • نظارہ
  • ضیافت
  • ایک عظیم الشان مظاہرہ، نمایش یا محفل تفریح، جیسے کسی عوامی تقریب پر منعقد کی جاتی ہے
  • ناٹکی نمایش
  • وہ چیز جو محض نمایشی ہو اور جس میں کوئی استحکام یا پائیداری نہ ہو

pageant के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • दो घड़ी का ठाट
  • नमूद
  • भड़क
  • शान
  • नज़ारा
  • ज़याफ़त
  • एक अज़ीमुश्शान मुज़ाहरा, नुमा यश या महफ़िल तफ़रीह, जैसे किसी अवामी तक़रीब पर मुनाक़िद की जाती है
  • नाटकी नुमा यश
  • वो चीज़ जो महिज़ नमाएशी हो और जिस में कोई इस्तिहकाम या पायदारी ना हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (pageant)

نام

ای-میل

تبصرہ

pageant

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone