تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَڑوسَن کے مینْہ بَرسے گا تو اَپنی بھی اَولتی ٹَپکے گی" کے متعقلہ نتائج

مِینہ

بارش، برسات، وہ پانی جو بادلوں سے قطرہ قطرہ گرتا ہے، برکھا، باراں

مِینہ آنا

بارش آنا، پانی پڑنے لگنا، برکھا ہونا

مِینہ کُھلنا

ابر چھٹنا ، بارش تھمنا ، مطلع صاف ہونا ، بارش بند ہو جانا ۔

مِینہ بَرَسنا

بارش ہونا، پانی پڑنا، ابرِ باراں کا برسنا

مِینہ کے جھالے

بارش کے موٹے موٹے قطرے ، لگاتار تیز بارش ۔

مِینہ کا چُوہا

(مجازاً) بارش میں بھیگا ہوا شخص ۔

مِینہ کُھل جانا

بارش رک جانا ، بارش بند ہوجانا ۔

مِینہ کی پُھوار

ہلکی ہلکی بارش ، پھوار ۔

مِینہ کا جَھڑاکا

تیز بارش ، بارش کی شدت ۔

مِینہ کا جُھمکا لَگنا

بہت بارش ہونا، مینہ کی جھڑی لگنا

مِینہ کی کِھینچ

بارش کی کمی ، امساک باراں

مِینہ کی بوچھاڑ

بہت تیز بارش ۔

مِینہ کا آنکھ نَہ کھولنا

لگاتار بارش ہونا، جھڑی لگنا

مِینہ کی آنکھ نَہ لَگنا

لگاتار بارش ہونا ۔

مِینہ بُوندی کے دِن

بارش کا زمانہ ، برسات کے دن ۔

مِینہ جائے آندھی جائے

اس وقت بولتے ہیں جب ہر حال میں اپنا کام کرنا ہو اور کوئی موسم اور حالات کی تکلیف خاطر میں نہ لائے ۔

مِینہ کا کَڑکا اور نَوکَری گَھڑی گَھڑی نَہیں ہُوا کَرتی

یہ چیزیں روز روز نہیں ملتیں

مِینا آلَہ

وہ جرثومہ جو دا نت کی ظاہری یا بیرونی سطح بنانے میں معاون ہوتا ہے ۔

مِینا خانَہ

وہ کمرہ جہاں شراب کے شیشے اور قرابے رکھے جائیں

مِینارَہ

رک : مینار ۔

مِیناسَہ

ایک وزن جو سو مانی کا ہوتاہے (ایک مانی میں بارہ من ہوتے ہیں) ، بارہ سو من کا وزن ۔

مِینارَۂ نُور

رک : مینارِ نور ۔

مِینارَۂ بابُل

رک : مینارِ بابل ؛ (کنا یۃ ً) مسائل سے ُپر مقام ، مشکل صورت ِحال

مُوسْلا دھار مِینہ

رک : موسلا دھار بارش ۔

مُوسْلا دھار مِینہ بَرَسنا

موسلا دھار بارش ہونا ۔

پَن٘بَۂ مِینا

سفید مسالے سے بنی ہوئی ڈاٹ جو شراب کی بوتل پر لگائی جاتی تھی

ریزَۂ مِینا

جام کی کِرچیاں ، ٹوٹے ہوئے مِینا کے ٹکڑے.

بَچَّۂِ مِینا

شراب

تَخْتَۂ مِینا

آسمان

گِرْیَۂ مِینا

جام مے کا نالہ، شراب کی خواہش

خُرْدَۂ مِینا

شراب کی تلچھٹ، صراحی کےپیندے میں رہ جانے والی شراب.

لاہی مِینا

(پارچہ بافی) پھول دار لاہی ، بُندکی دار لاہی ، دیبا لاہی ، دارائی

اردو، انگلش اور ہندی میں پَڑوسَن کے مینْہ بَرسے گا تو اَپنی بھی اَولتی ٹَپکے گی کے معانیدیکھیے

پَڑوسَن کے مینْہ بَرسے گا تو اَپنی بھی اَولتی ٹَپکے گی

pa.Dosan ke me.nh barsegaa to apnii bhii aultii Tapkegiiपड़ोसन के मेंह बरसेगा तो अपनी भी औलती टपकेगी

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

پَڑوسَن کے مینْہ بَرسے گا تو اَپنی بھی اَولتی ٹَپکے گی کے اردو معانی

  • غیروں کا بہت فائدہ ہوگا تو کچھ نہ کچھ تھوڑا بہت ہم کو بھی ہوگا
  • ایک دوسرے سے نفع پہن٘چتا ہے یا کسی عزیز رشتہ دار کے مالدار ہوجانے سے نفع ہو ہی جاتا ہے
  • غیروں کے فائدے سے کچھ اپنا بھی فائدا ہو ہی جائے گا

Urdu meaning of pa.Dosan ke me.nh barsegaa to apnii bhii aultii Tapkegii

  • Roman
  • Urdu

  • Gairo.n ka bahut faaydaa hogaa to kuchh na kuchh tho.Daa bahut ham ko bhii hogaa
  • ek duusre se nafaa pahunchtaa hai ya kisii aziiz rishtedaar ke maaldaar hojaane se nafaa ho hii jaataa hai
  • Gairo.n ke faayde se kuchh apnaa bhii faa.idaa ho hii jaa.egaa

पड़ोसन के मेंह बरसेगा तो अपनी भी औलती टपकेगी के हिंदी अर्थ

  • ग़ैरों का बहुत फ़ायदा होगा तो कुछ ना कुछ थोड़ा बहुत हम को भी होगा
  • ग़ैरों के फ़ायदे से कुछ अपना भी फ़ाइदा हो ही जाएगा
  • एक दूसरे से नफ़ा पहुंचता है या किसी अज़ीज़ रिश्तेदार के मालदार होजाने से नफ़ा हो ही जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِینہ

بارش، برسات، وہ پانی جو بادلوں سے قطرہ قطرہ گرتا ہے، برکھا، باراں

مِینہ آنا

بارش آنا، پانی پڑنے لگنا، برکھا ہونا

مِینہ کُھلنا

ابر چھٹنا ، بارش تھمنا ، مطلع صاف ہونا ، بارش بند ہو جانا ۔

مِینہ بَرَسنا

بارش ہونا، پانی پڑنا، ابرِ باراں کا برسنا

مِینہ کے جھالے

بارش کے موٹے موٹے قطرے ، لگاتار تیز بارش ۔

مِینہ کا چُوہا

(مجازاً) بارش میں بھیگا ہوا شخص ۔

مِینہ کُھل جانا

بارش رک جانا ، بارش بند ہوجانا ۔

مِینہ کی پُھوار

ہلکی ہلکی بارش ، پھوار ۔

مِینہ کا جَھڑاکا

تیز بارش ، بارش کی شدت ۔

مِینہ کا جُھمکا لَگنا

بہت بارش ہونا، مینہ کی جھڑی لگنا

مِینہ کی کِھینچ

بارش کی کمی ، امساک باراں

مِینہ کی بوچھاڑ

بہت تیز بارش ۔

مِینہ کا آنکھ نَہ کھولنا

لگاتار بارش ہونا، جھڑی لگنا

مِینہ کی آنکھ نَہ لَگنا

لگاتار بارش ہونا ۔

مِینہ بُوندی کے دِن

بارش کا زمانہ ، برسات کے دن ۔

مِینہ جائے آندھی جائے

اس وقت بولتے ہیں جب ہر حال میں اپنا کام کرنا ہو اور کوئی موسم اور حالات کی تکلیف خاطر میں نہ لائے ۔

مِینہ کا کَڑکا اور نَوکَری گَھڑی گَھڑی نَہیں ہُوا کَرتی

یہ چیزیں روز روز نہیں ملتیں

مِینا آلَہ

وہ جرثومہ جو دا نت کی ظاہری یا بیرونی سطح بنانے میں معاون ہوتا ہے ۔

مِینا خانَہ

وہ کمرہ جہاں شراب کے شیشے اور قرابے رکھے جائیں

مِینارَہ

رک : مینار ۔

مِیناسَہ

ایک وزن جو سو مانی کا ہوتاہے (ایک مانی میں بارہ من ہوتے ہیں) ، بارہ سو من کا وزن ۔

مِینارَۂ نُور

رک : مینارِ نور ۔

مِینارَۂ بابُل

رک : مینارِ بابل ؛ (کنا یۃ ً) مسائل سے ُپر مقام ، مشکل صورت ِحال

مُوسْلا دھار مِینہ

رک : موسلا دھار بارش ۔

مُوسْلا دھار مِینہ بَرَسنا

موسلا دھار بارش ہونا ۔

پَن٘بَۂ مِینا

سفید مسالے سے بنی ہوئی ڈاٹ جو شراب کی بوتل پر لگائی جاتی تھی

ریزَۂ مِینا

جام کی کِرچیاں ، ٹوٹے ہوئے مِینا کے ٹکڑے.

بَچَّۂِ مِینا

شراب

تَخْتَۂ مِینا

آسمان

گِرْیَۂ مِینا

جام مے کا نالہ، شراب کی خواہش

خُرْدَۂ مِینا

شراب کی تلچھٹ، صراحی کےپیندے میں رہ جانے والی شراب.

لاہی مِینا

(پارچہ بافی) پھول دار لاہی ، بُندکی دار لاہی ، دیبا لاہی ، دارائی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَڑوسَن کے مینْہ بَرسے گا تو اَپنی بھی اَولتی ٹَپکے گی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَڑوسَن کے مینْہ بَرسے گا تو اَپنی بھی اَولتی ٹَپکے گی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone