تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَچّھمی" کے متعقلہ نتائج

پَچّھمی

مغرب سے متعلق یا منسوب

پَچّھم

وہ سمت جدھر سورج ڈوبتا ہے، مغرب

پَچّھی

طرف دار، مددگار

پِچْھلی

پیچھے، بعد میں، واپس

پَچَّھی

پچھم (رک) کا رہنے والا ؛ مغربی

پُچّھی

(حرف معیت) فی پون٘چھ، یعنی ہر مویشی پر لگایا جانے والا ایک محصول

پَچَھتّی

پچھتا (رک) کی تانیث .

پَچِّھم جاؤ یا دَکِّھن وَہی کَرَم کے لَچَّھن

نصیب ہر جگہ ساتھ ہے ؛ روزگار یا نوکری کی تلاش میں مارا مارا پھرنا فضول ہے جو قسمت میں ہے مل رہے گا.

پَچَّھم کا گھوڑا دَکَن کا چِیر

(چیر= کپڑا ، کپڑے کی دھجی) راجپوتانہ اور کاٹھیاواڑ کے گھوڑے مشہور ہیں اور اگلے زمانے میں دکن کی طرف سے کپڑا اچھا آتا تھا.

پَچِّھم سے پُھونک پُورَب میں اُتار دینا

سارے کا سارا جلا دینا ، پورے گان٘و کو جلا دینا ؛ اس سرے سے اس سرے تک تباہی مچا دینا.

پَچِّھم جاؤ یا دَکِّھن وَہی کَرَم کے لَکَّھن

نصیب ہر جگہ ساتھ ہے ؛ روزگار یا نوکری کی تلاش میں مارا مارا پھرنا فضول ہے جو قسمت میں ہے مل رہے گا.

پَچِم

رک : پچھم.

آپ رہیں اُتَّر کام کریں پَچّھم

بے پرواہ آدمی

پُورَب یا پَچَّھم گَھر سَب سے اُتَّم

اپنا وطن سب سے اچھا ہے کہیں بھی ہو .

پُورَب یا پَچِّھم ، گَھر سَب سے اُتَّم

east or west, home is the best

اردو، انگلش اور ہندی میں پَچّھمی کے معانیدیکھیے

پَچّھمی

pachchhimii•पच्छ्मी

اصل: ہندی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

پَچّھمی کے اردو معانی

صفت

  • مغرب سے متعلق یا منسوب

اسم، مذکر

  • مغربی ممالک کا باشندہ

Urdu meaning of pachchhimii

  • Roman
  • Urdu

  • maGrib se mutaalliq ya mansuub
  • maGribii mamaalik ka baashindaa

English meaning of pachchhimii

Adjective

  • western

Noun, Masculine

  • a native of the west

पच्छ्मी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पश्चिम दिशा संबंधी

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पश्चिमी देश का निवासी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَچّھمی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَچّھمی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone