تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَچَّر ٹھونْکنا" کے متعقلہ نتائج

ٹھونکْنا

ٹھوکنا

سِکَّہ ٹھونکْنا

سکّہ بنانا ، سکّہ ڈھالنا .

دَر ٹھونکْنا

دروازہ بجانا، دروازہ کھٹکھٹانا، دروازے پر ہاتھ مارنا تاکہ وہ کُھلے، در پر دستک دینا.

روٹی ٹھونکْنا

بد دِلی یا بدسلیقگی سے یا زبردستی روٹی پکانا.

قِسْمَت ٹھونکْنا

تقدیر پر تکیہ کرنا ؛ مقدر پر بھروسا کرنا، بے بسی میں صبر کرنا.

ماتھا ٹھونکْنا

سر پیٹ لینا، ماتھا کُوٹنا، تقدیر کے لکھے پر یقین کرلینا، قسمت کو رونا.

خَم ٹھونکْنا

کستی لڑتے وقت بازووں پر اس طرح ہاتھ ماتنا کہ ان سے آواز نکلے ، لڑنے کے لیے تیار ہو جانا .

کَمَر ٹھونکْنا

encourage

ٹِکیا ٹھونکْنا

روٹی پکانا.

ڈھول ٹھونکْنا

زور زور سے ڈھول بجانا ، ڈھول پیٹنا.

طَبَل ٹھونکْنا

رک ؛ طبل بجانا ، نقّارہ بجانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَچَّر ٹھونْکنا کے معانیدیکھیے

پَچَّر ٹھونْکنا

pachchar Tho.nknaaपच्चर ठोंकना

محاورہ

مادہ: پَچَّر

  • Roman
  • Urdu

پَچَّر ٹھونْکنا کے اردو معانی

  • کسی درز یا کھلی جگہ میں فانہ لگانا یا اڑانا.
  • تکلیف دینا ، صدمہ پہن٘چانا .
  • مزاحمت کرنا ، روک ٹوک کرنا ، پابندی لگانا.
  • ۔ تکلیف دینا۔ صدمہ پہنچانا۔ ۲۔ مزاحمت کرنا۔ روک ٹوک کرنا۔

Urdu meaning of pachchar Tho.nknaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii darz ya khulii jagah me.n faana lagaanaa ya u.Daanaa
  • takliif denaa, sadma pahunchaanaa
  • muzaahamat karnaa, rok Tok karnaa, paabandii lagaanaa
  • ۔ takliif denaa। sadma pahunchaanaa। २। muzaahamat karnaa। rok Tok karnaa

English meaning of pachchar Tho.nknaa

  • put a wedge by hitting, give or cause pain, cause grief, obstruct, thwart

पच्चर ठोंकना के हिंदी अर्थ

  • किसी दर्ज़ या खुली जगह में फ़ाना लगाना या उड़ाना
  • ۔ तकलीफ़ देना। सदमा पहुंचाना। २। मुज़ाहमत करना। रोक टोक करना
  • तकलीफ़ देना, सदमा पहुंचाना
  • मुज़ाहमत करना, रोक टोक करना, पाबंदी लगाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹھونکْنا

ٹھوکنا

سِکَّہ ٹھونکْنا

سکّہ بنانا ، سکّہ ڈھالنا .

دَر ٹھونکْنا

دروازہ بجانا، دروازہ کھٹکھٹانا، دروازے پر ہاتھ مارنا تاکہ وہ کُھلے، در پر دستک دینا.

روٹی ٹھونکْنا

بد دِلی یا بدسلیقگی سے یا زبردستی روٹی پکانا.

قِسْمَت ٹھونکْنا

تقدیر پر تکیہ کرنا ؛ مقدر پر بھروسا کرنا، بے بسی میں صبر کرنا.

ماتھا ٹھونکْنا

سر پیٹ لینا، ماتھا کُوٹنا، تقدیر کے لکھے پر یقین کرلینا، قسمت کو رونا.

خَم ٹھونکْنا

کستی لڑتے وقت بازووں پر اس طرح ہاتھ ماتنا کہ ان سے آواز نکلے ، لڑنے کے لیے تیار ہو جانا .

کَمَر ٹھونکْنا

encourage

ٹِکیا ٹھونکْنا

روٹی پکانا.

ڈھول ٹھونکْنا

زور زور سے ڈھول بجانا ، ڈھول پیٹنا.

طَبَل ٹھونکْنا

رک ؛ طبل بجانا ، نقّارہ بجانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَچَّر ٹھونْکنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَچَّر ٹھونْکنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone