تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَچ بِینی جوڑی" کے متعقلہ نتائج

پَچ بِینی جوڑی

دیسی وضع کی بنی ہوئی کواڑوں کی ایسی جوڑی جس میں ہر کواڑ کی روکار پر خوشنمائی اور مضبوطی کے لیے لکڑی کی پٹیوں کا حاشیہ (پشتی جال) جڑا ہوا ہوتا ہے اور دونوں پٹوں کو سامنے سے روکنے والی خوبصورت بینی لگی ہوتی ہے ، جو حاشیے کی عمودی لکڑیوں سے ملتی جلتی پان٘چویں لکڑی ہوتی ہے ، مغلی جوڑی .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَچ بِینی جوڑی کے معانیدیکھیے

پَچ بِینی جوڑی

pach-biinii-jo.Diiपच-बीनी-जोड़ी

  • Roman
  • Urdu

پَچ بِینی جوڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دیسی وضع کی بنی ہوئی کواڑوں کی ایسی جوڑی جس میں ہر کواڑ کی روکار پر خوشنمائی اور مضبوطی کے لیے لکڑی کی پٹیوں کا حاشیہ (پشتی جال) جڑا ہوا ہوتا ہے اور دونوں پٹوں کو سامنے سے روکنے والی خوبصورت بینی لگی ہوتی ہے ، جو حاشیے کی عمودی لکڑیوں سے ملتی جلتی پان٘چویں لکڑی ہوتی ہے ، مغلی جوڑی .

Urdu meaning of pach-biinii-jo.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • desii vazaa kii banii hu.ii kivaa.Do.n kii a.isii jo.Dii jis me.n har kivaa.D kii ruukaar par Khoshanmaa.ii aur mazbuutii ke li.e lakk.Dii kii paTTiiyo.n ka haashiyaa (pushtii jaal) ju.Daa hu.a hotaa hai aur dono.n paTTo.n ko saamne se rokne vaalii Khuubsuurat biinii lagii hotii hai, jo haashii.e kii amuudii lakk.Diiyo.n se miltii jaltii paanchve.n lakk.Dii hotii hai, maglii jo.Dii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَچ بِینی جوڑی

دیسی وضع کی بنی ہوئی کواڑوں کی ایسی جوڑی جس میں ہر کواڑ کی روکار پر خوشنمائی اور مضبوطی کے لیے لکڑی کی پٹیوں کا حاشیہ (پشتی جال) جڑا ہوا ہوتا ہے اور دونوں پٹوں کو سامنے سے روکنے والی خوبصورت بینی لگی ہوتی ہے ، جو حاشیے کی عمودی لکڑیوں سے ملتی جلتی پان٘چویں لکڑی ہوتی ہے ، مغلی جوڑی .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَچ بِینی جوڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَچ بِینی جوڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone