تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پارایَن" کے متعقلہ نتائج

پارایَن

پار اترنے کا عمل، کُلیّت، تمامی، پورنتا، جملگی، مطالعہ تعلیم، پران کو لگاتار پڑھنے کا عمل یا پڑھوانا بغیر وضاحت مطالب (ناظرہ خوانی)، لگاتار پڑھنے کا عمل، پاٹھ کرنے کا عمل

پارایَنِک

پرانوں کو پڑھنے والا ، پاٹھک ، مقرر ، لکچرار .

پِرایَن

دنیا سے رحلت ، موت ؛ ارادتاً مرنا.

پَرایَن

بہت سرگرم

پَہْراں

رک : پہرا (۱).

پِھرْنی

رک : پھرکی .

پارِیں

پارینہ، گزرا ہوا، کہنہ، قدیم، پرانا، فرسودہ، بوسیدہ

پِھرْنا

گھومنا ، سیر کرنا .

پرانی

پُرانا کی تانیث، استعمال شدہ، بوسیدہ، فرسودہ

پُرانے

پرانا (رک) کی جمع (تراکیب میں مستعمل).

پُرانا

نیا کا نیض، قدیم، دیرینہ، اگلے وقتوں کا

پَریں

رک : پری.

پَرْنی

(طب) تقاطیر ، پیشاب نکالنے کی نلکی ، نلی ، وہ خصوصی آلہ جو پلاسٹک یا ربر کا بنا ہوا ہوتا ہے، کیتھیٹر (انگ : Catherter) .

پَرْیوں

پری کی جمع تراکیب میں مستعمل، رک : پریوں دار، پریوں کا اُتارا

پَرْنا

پھولدار ریشمی کپڑا

اردو، انگلش اور ہندی میں پارایَن کے معانیدیکھیے

پارایَن

paaraayan•पारायण

اصل: سنسکرت

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

پارایَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پار اترنے کا عمل، کُلیّت، تمامی، پورنتا، جملگی، مطالعہ تعلیم، پران کو لگاتار پڑھنے کا عمل یا پڑھوانا بغیر وضاحت مطالب (ناظرہ خوانی)، لگاتار پڑھنے کا عمل، پاٹھ کرنے کا عمل

Urdu meaning of paaraayan

  • Roman
  • Urdu

  • paar utarne ka amal, kuliiXyat, tamaamii, puurNtaa, jumlagii, mutaalaa taaliim, praaN ko lagaataar pa.Dhne ka amal ya pa.Dhvaanaa bagair vazaahat mutaalib (naazraa Khavaanii), lagaataar pa.Dhne ka amal, paaTh karne ka amal

पारायण के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी अनुष्ठान या कार्य की होने वाली समाप्ति
  • किसी ग्रंथ का आदि से अंत तक नियमित पाठ
  • पार जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پارایَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

پارایَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone