تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پارَۂِ جِگَر" کے متعقلہ نتائج

پارَۂِ جِگَر

(لفظاً) جگرکا ٹکڑا ، (مجازاً) بہت عزیز.

جِگَر پارَہ

کلیجے کا ٹکڑا، لخت جگر

جِگَر پارَہ پارَہ ہو جانا

رک : جگر پاش پاش ہونا .

پُر جِگَر

بہادر، شجاع، باہمت

جِگَر کے پار ہونا

رک : جگر سے پار ہونا۔

جِگَر سے پار ہونا

(تیر یا نظر وغیرہ کا) کلیجے کے دوسری طرف نکل جانا

بَرْچھی جِگَر کے پار ہونا

نہایت اذیت پہنچنا یا صدمہ ہونا (عموماً دل یا جگروغیرہ کےساتھ مستعمل)

جِگَر پَر داغ کھانا

بہت زیادہ غم اٹھانا

جِگَر پَر چُھرْیاں چَلْنا

(کنایۃً) نہایت بے چین ہونا، بہت پریشان ہونا، ہونا،سخت رنج و غم ہونا،سخت اذیت گزرنا

دِل و جِگَر پر چُھرْیاں چَلانا

سخت رنج پہن٘چانا .

جِگَر پَر ہاتھ رَکھنا

بے قراری کی حالت میں کلیجا تھام لینا

جِگَر پَر پَتَّھر رَکھ لینا

دل کڑا کر لینا

ہاتھ جِگر پَر رَکھنا

دردِ جگر سے بے قرار ہونا، جگر تھامنا

جِگَری ہی اَڑے پَر اَڑے آنا ہے

اپنا ہی مصیبت میں کام آتا ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پارَۂِ جِگَر کے معانیدیکھیے

پارَۂِ جِگَر

paara-e-jigar•पारा-ए-जिगर

  • Roman
  • Urdu

پارَۂِ جِگَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفظاً) جگرکا ٹکڑا ، (مجازاً) بہت عزیز.

Urdu meaning of paara-e-jigar

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) jigar ka Tuk.Daa, (majaazan) bahut aziiz

पारा-ए-जिगर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (शाब्दिक) जिगर का टुकड़ा, (लाक्षणिक) बहुत प्रिय, बहुत प्यारा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پارَۂِ جِگَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

پارَۂِ جِگَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone