تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پاؤں پَر پاؤں رَکھنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پاؤں پَر پاؤں رَکھنا کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
پاؤں پَر پاؤں رَکھنا کے اردو معانی
- ۔ نقش قدم پر چلنا۔ پیروی کرنا۔ (بیٹھنا کے ساتھ) آرام سے بیٹھنا۔ چین سے رہنا۔ بے فکری سے بسر کرنا۔ (فقرہ) جلسہ سر پر آگیا تو پاؤں پر پاؤں رکھے بٹھے ہو کر دوڑ دھوپ کرو تو کام چلے۔ (نوٹ) عورتوں کے خیال میں پاؤں پر پاؤں رکھ کے بیٹھنا یا سونا منحسو ہے۔
Urdu meaning of paa.nv par paa.nv rakhnaa
- Roman
- Urdu
- ۔ naqash-e-qadam par chalnaa। pairavii karnaa। (baiThnaa ke saath) aaraam se baiThnaa। chiin se rahnaa। befikrii se basar karnaa। (fiqra) jalsa sar par aagyaa to paanv par paanv rakhe baThe ho kar dau.D dhuup karo to kaam chale। (noT) aurto.n ke Khyaal me.n paanv par paanv rakh ke baiThnaa ya sonaa hai।
English meaning of paa.nv par paa.nv rakhnaa
- imitate another, follow someone
- sit cross-legged
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پاؤں پَر پاؤں رَکھنا
۔ نقش قدم پر چلنا۔ پیروی کرنا۔ (بیٹھنا کے ساتھ) آرام سے بیٹھنا۔ چین سے رہنا۔ بے فکری سے بسر کرنا۔ (فقرہ) جلسہ سر پر آگیا تو پاؤں پر پاؤں رکھے بٹھے ہو کر دوڑ دھوپ کرو تو کام چلے۔ (نوٹ) عورتوں کے خیال میں پاؤں پر پاؤں رکھ کے بیٹھنا یا سونا منحسو ہے۔
پاؤں رَکھنا
۔ کسی جگہ قدم رکھنا۔ جنا۔ چلنا۔ ؎ دیکھو قدم رکھنا۔ (فقرہ) آپ نے اس معاملے میں پاؤں رکھا ہے توجہ کیجئے۔
پاؤں زَمِین پَر نَہ رَکْھنا
۔ (عموماً زبانوں پر زمین پر پاؤں نہ رکھنا ہے) (کنایۃً) نہایت اِترانا۔ کسی امر پر ناز کرنا۔ ؎
پاؤں زَمِین پَر نَہ ٹَھہَرنا
۔ (کنایۃً) بہت زیادہ مغرور ہونا۔ (فقرہ) خانم کی بیٹی کتنا اتراتی ہے کہ پاؤں زمین پر نہیں ٹھہرتا۔ دیکھو زمین پر پاؤں۔
پاؤں پَر گِرنا
۔ ۱۔ قدم پر گرنا۔ عاجزی کرنا۔ ؎ ۲۔ قدم لینا۔ پاؤں چُومنا۔ کمال ادب کرنا۔ ؎ ۳۔ پناہ میں آنا۔ حمایت چاہنا۔ ؎
پاؤں پَر سَر جُھکانا
۔ (کنایۃً) عاجزی کرنا۔ خوشامد کرنا۔ ؎ ۲۔ (مجازاً) عاجزی کرنا۔ خوشامد کرنا۔ تعظیم سے پیش آنا۔
پاؤں پُھونْک پُھونْک کے رَکھنا
۔ (اس جگہ پھونک پھونک کے پاؤں رکھنا زبانوں پر ہے۔) دیکھو پھونک پھونک کے۔
پاؤں میں جُوتی نَہ سَر پَر ٹوپی
کسی کے افلاس اور غربت یا اضطراب و پریشانی یعنی بدحواسی ظاہر کرنے کے موقع پر کہتے ہیں
پاؤں میں جُوتی نَہ سَر پَر چوٹی
کسی کے افلاس اور غربت یا اضطراب و پریشانی یعنی بدحواسی ظاہر کرنے کے موقع پر کہتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
farefta
फ़रेफ़्ता
.فَریفْتَہ
attracted to, deluded, seduced
[ Duniyavii chizen dil ko farefta kar ke aarizi khushi hi pahunchati hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'aqiidat
'अक़ीदत
.عَقِیدَت
faith, veneration, alliance, attachment
[ Bandon ki khuda ke tayeen aqidat honi chahiye ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shaabaashii
शाबाशी
.شاباشی
appreciation, praise
[ Meere bayan par us ki shaabaashi dikhaavaa hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qitaar
क़ितार
.قِطَار
line, queue, row
[ Ek sath chadhava karne vale logon ki nadi ke kinare qatar lagi huyi hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ehtijaaj
एहतिजाज
.اِحْتِجاج
protest, objection, outcry
[ Hindustani awam ne Angrez hukoomat ke khilaf ba-awaz-e-buland ehtijaj kiya ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tajviiz
तज्वीज़
.تَجْوِیز
resolution, determination
[ Ham is tajviz ki himayat karte hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kaarobaarii
कारोबारी
.کَارُوْبارِی
businessman
[ Hindustan mein duniya ki badi-badi kaarobaarii hastiyan hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
baa-vafaa
बा-वफ़ा
.با وَفا
sincere, true, devoted, faithful, loyal
[ Tulsi-Daas Raam ke tayeen ba-wafa the ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ishq
'इश्क़
.عِشْق
strong emotional attachment, all-consuming love, love
[ ishq mein mafad ki koyi jagah nahin hoti hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
baraah-e-raast
बराह-ए-रास्त
.بَراہِ راسْت
[ Tum bagair ham se puche barah-e-raast un se rupaye mang liye ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (پاؤں پَر پاؤں رَکھنا)
پاؤں پَر پاؤں رَکھنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔