تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاؤں مَیدان مِیں نَہ ٹَھہرنا" کے متعقلہ نتائج

پاؤں مَیدان مِیں نَہ ٹَھہرنا

میدان سے بھاگ جانا، مقابلہ نہ کرسکنا

پاؤں مَیدان سے نَہ ہَٹانا

۔ ثابت قدم رہنا معرکہ میں ؎

پاؤں ایک جَگَہ نَہ ٹَھہَرنا

۔ کہیں نہ ٹکنا۔ ؎

پاؤں زَمِین پَر نَہ ٹَھہَرنا

۔ (کنایۃً) بہت زیادہ مغرور ہونا۔ (فقرہ) خانم کی بیٹی کتنا اتراتی ہے کہ پاؤں زمین پر نہیں ٹھہرتا۔ دیکھو زمین پر پاؤں۔

نَظَر میں نَہ ٹَھہَرنا

چکاچوند کی وجہ سے نگاہ نہ ٹھہرنا، دیکھنے کی تاب نہ لانا

آنکھ میں نَہ ٹَھہَرنا

نظروں میں نہ جچنا، بے قدر ہونا

آنکھوں میں نَہ ٹَھہَرنا

نظروں میں نہ جچنا، بے قدر ہونا

پاسَنگ میں نَہ ٹَھہَرنا

رک : پاسن٘گ بھی نہ چڑھنا.

پاؤں میں زَمِین نَہ لَگْنا

۔ کہیں نہ ٹھہرنا۔ برابر چلتا رہنا۔ ؎

ہاتھ پاؤں کَہنے میں نَہ ہونا

ضعف کی وجہ سے ہاتھ پانو قابو میں نہ ہونا ؛ کمزوری کی وجہ سے ہاتھ پانو کا کام نہ دینا ۔

رُوپَیَہ ہاتھ میں نَہ ٹَھہَرنا

پیسہ ہاتھ آتے ہی خرچ ہو جانا.

رُوپَیا ہاتھ میں نَہ ٹَھہَرنا

پیسہ ہاتھ آتے ہی خرچ ہو جانا.

پاؤں میں جُوتی نَہ سَر پَر ٹوپی

کسی کے افلاس اور غربت یا اضطراب و پریشانی یعنی بدحواسی ظاہر کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

پاؤں میں جُوتی نَہ سَر پَر چوٹی

کسی کے افلاس اور غربت یا اضطراب و پریشانی یعنی بدحواسی ظاہر کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

پاؤں میں جُوتی نَہ سَر پَر چپوٹی

کسی کے افلاس اور غربت یا اضطراب و پریشانی یعنی بدحواسی ظاہر کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں پاؤں مَیدان مِیں نَہ ٹَھہرنا کے معانیدیکھیے

پاؤں مَیدان مِیں نَہ ٹَھہرنا

paa.nv maidaan me.n na Thaharnaaपाँव मैदान में न ठहरना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پاؤں مَیدان مِیں نَہ ٹَھہرنا کے اردو معانی

  • میدان سے بھاگ جانا، مقابلہ نہ کرسکنا

Urdu meaning of paa.nv maidaan me.n na Thaharnaa

  • Roman
  • Urdu

  • maidaan se bhaag jaana, muqaabala na kar sakna

पाँव मैदान में न ठहरना के हिंदी अर्थ

  • मैदान से भाग जाना, मुक़ाबला न कर सकना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پاؤں مَیدان مِیں نَہ ٹَھہرنا

میدان سے بھاگ جانا، مقابلہ نہ کرسکنا

پاؤں مَیدان سے نَہ ہَٹانا

۔ ثابت قدم رہنا معرکہ میں ؎

پاؤں ایک جَگَہ نَہ ٹَھہَرنا

۔ کہیں نہ ٹکنا۔ ؎

پاؤں زَمِین پَر نَہ ٹَھہَرنا

۔ (کنایۃً) بہت زیادہ مغرور ہونا۔ (فقرہ) خانم کی بیٹی کتنا اتراتی ہے کہ پاؤں زمین پر نہیں ٹھہرتا۔ دیکھو زمین پر پاؤں۔

نَظَر میں نَہ ٹَھہَرنا

چکاچوند کی وجہ سے نگاہ نہ ٹھہرنا، دیکھنے کی تاب نہ لانا

آنکھ میں نَہ ٹَھہَرنا

نظروں میں نہ جچنا، بے قدر ہونا

آنکھوں میں نَہ ٹَھہَرنا

نظروں میں نہ جچنا، بے قدر ہونا

پاسَنگ میں نَہ ٹَھہَرنا

رک : پاسن٘گ بھی نہ چڑھنا.

پاؤں میں زَمِین نَہ لَگْنا

۔ کہیں نہ ٹھہرنا۔ برابر چلتا رہنا۔ ؎

ہاتھ پاؤں کَہنے میں نَہ ہونا

ضعف کی وجہ سے ہاتھ پانو قابو میں نہ ہونا ؛ کمزوری کی وجہ سے ہاتھ پانو کا کام نہ دینا ۔

رُوپَیَہ ہاتھ میں نَہ ٹَھہَرنا

پیسہ ہاتھ آتے ہی خرچ ہو جانا.

رُوپَیا ہاتھ میں نَہ ٹَھہَرنا

پیسہ ہاتھ آتے ہی خرچ ہو جانا.

پاؤں میں جُوتی نَہ سَر پَر ٹوپی

کسی کے افلاس اور غربت یا اضطراب و پریشانی یعنی بدحواسی ظاہر کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

پاؤں میں جُوتی نَہ سَر پَر چوٹی

کسی کے افلاس اور غربت یا اضطراب و پریشانی یعنی بدحواسی ظاہر کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

پاؤں میں جُوتی نَہ سَر پَر چپوٹی

کسی کے افلاس اور غربت یا اضطراب و پریشانی یعنی بدحواسی ظاہر کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاؤں مَیدان مِیں نَہ ٹَھہرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاؤں مَیدان مِیں نَہ ٹَھہرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone