تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پان٘و" کے متعقلہ نتائج

سَر پان٘و

ابتدا و انتہا، آغاز و انجام، اوّل و آخر

گِن گِن کَر پان٘و رکھنا

نہایت نزاکت سے چلنا ، اٹکھیلیاں کرتے ہوئے چلنا ، آہستہ آہستہ چلنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پان٘و کے معانیدیکھیے

پان٘و

paa.noपाँव

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: اصطلاحاً

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

پان٘و کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (اصطلاحاً) جوڑ ، پایہ.
  • آخر ، انجام ، انتہا
  • انسان اور دو پایہ حیوان کے جسم کے نچلے دو اعضا میں سے ہر ایک جو زمین پر چلنے کا ذریعہ ہے ، پیر ، چرن ، پد.
  • پنڈلی ، گوڑ ، ران ، ٹان٘گ.
  • ثبات ، استقلال ، استحکام
  • جڑ ، بنیاد
  • حصہ ، بخرا ، بان٘ٹ
  • دخل ، مداخلت ، قبضہ
  • ذمہ ، ضمانت ، کفالت
  • گُن
  • نقش قدم.
  • ڈھن٘گ ، آثار ، علامات
  • (میز ، پلن٘گ وغیرہ کا) پایہ
  • . چال رفتار.
  • ، تلوا

Urdu meaning of paa.no

  • Roman
  • Urdu

English meaning of paa.no

Noun, Masculine

  • foot

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَر پان٘و

ابتدا و انتہا، آغاز و انجام، اوّل و آخر

گِن گِن کَر پان٘و رکھنا

نہایت نزاکت سے چلنا ، اٹکھیلیاں کرتے ہوئے چلنا ، آہستہ آہستہ چلنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پان٘و)

نام

ای-میل

تبصرہ

پان٘و

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone