تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پانی تَلے دھارا ، اوپر دھار بَرَسْنا" کے متعقلہ نتائج

دھارا

(دریا کا) بہاؤ ، رو ؛ چشمہ ، سوتا.

دھارَہ

رک: دھارا (۲)

دھارا دار

نالی دار ؛ بناتیات) نالی دار پتوں والا

دھارَہ پَٹّی

رک :دھارپٹی

دھارا پَلَٹ دینا

رُخ بدل دینا، تبدیلی لے آنا

دو دھارا

دو دھار یا باڑھ والا (خنجر، تلوار یا کوئی اور آلۂ ضرب)

چِت دھارا

خیالات کی لہر

تِرَن دھارا

پانی کی دھار

تِہ دَھارا

رک: تدھارا.

جَمْع دَھْاْرَاْ

(کاشت کاری) وہ رقم یا چندہ جو گاؤں کے مشترک اخراجات کے لیے سرکاری طور پر گھر اور کھیت کے حساب سے لیا جائے، گاؤں خرچ

اَمْرِت دھارا

ہاضے کی ایک مرکب دوا کا نام جو پہیرمنٹ کافور اور ست اجوائن وغیرہ ملا کر تیار کی جاتی ہے .

کَرَن دھارا

رک : کرن ہارا ، کرنے والا .

پَن دھارا

پانی کی دھار کا رخ، دریا کا بہاؤ.

بَتِّیس دھارا

ماں کا دودھ

خُون کا دھارا

الہو کی جھڑی ۔

وَقت کا دھارا

مراد : گزرتا ہوا وقت نیز حالات کے تقاضے ، ماحول کی ضرورت ۔

لَہُو کا دھارا بَہْنا

بہت خون بہنا ، کافی مقدار میں خون نکلنا .

پانی تَلے دھارا ، اوپر دھار بَرَسْنا

۔(عو) مینہہ کا شدت سے گرنا۔ برسات کے دنوں میں آسمان پر گھٹا چھائی ہوئی ہے۔ پانی تلے دھار اوپر دھار برس رہا ہے۔

جَیسا سونا وَیسا دھارا

جیسی اصل ہوگی ویسی ہی فرع

سِنْدھارا

ایک ہندی رسم کے مطابق وہ کھانا، جو سسُر اپنی بہو کے لئے ساون کے مہینے میں تیجوں کے تیوھار پر بھیجتا ہے

گَنْدھارا آرْٹ

صنعت دستکاری وغیرہ جو گندھارا سے منسوب ہے

گَنْدھارا

(موسیقی) سات سُروں میں سے تیسرے سُر کےراگ کا نام (رکھب کا مقابل)

اَندھارا

تاریکی، اندھیرا، اندھیاری

اردو، انگلش اور ہندی میں پانی تَلے دھارا ، اوپر دھار بَرَسْنا کے معانیدیکھیے

پانی تَلے دھارا ، اوپر دھار بَرَسْنا

paanii tale dhaaraa , uupar dhaar barasnaaपानी तले धारा , ऊपर धार बरसना

  • Roman
  • Urdu

پانی تَلے دھارا ، اوپر دھار بَرَسْنا کے اردو معانی

  • ۔(عو) مینہہ کا شدت سے گرنا۔ برسات کے دنوں میں آسمان پر گھٹا چھائی ہوئی ہے۔ پانی تلے دھار اوپر دھار برس رہا ہے۔

Urdu meaning of paanii tale dhaaraa , uupar dhaar barasnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔(o) miinhaa ka shiddat se girnaa। barsaat ke dino.n me.n aasmaan par ghaTaa chhaa.ii hu.ii hai। paanii tale dhaar u.upar dhaar baras rahaa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دھارا

(دریا کا) بہاؤ ، رو ؛ چشمہ ، سوتا.

دھارَہ

رک: دھارا (۲)

دھارا دار

نالی دار ؛ بناتیات) نالی دار پتوں والا

دھارَہ پَٹّی

رک :دھارپٹی

دھارا پَلَٹ دینا

رُخ بدل دینا، تبدیلی لے آنا

دو دھارا

دو دھار یا باڑھ والا (خنجر، تلوار یا کوئی اور آلۂ ضرب)

چِت دھارا

خیالات کی لہر

تِرَن دھارا

پانی کی دھار

تِہ دَھارا

رک: تدھارا.

جَمْع دَھْاْرَاْ

(کاشت کاری) وہ رقم یا چندہ جو گاؤں کے مشترک اخراجات کے لیے سرکاری طور پر گھر اور کھیت کے حساب سے لیا جائے، گاؤں خرچ

اَمْرِت دھارا

ہاضے کی ایک مرکب دوا کا نام جو پہیرمنٹ کافور اور ست اجوائن وغیرہ ملا کر تیار کی جاتی ہے .

کَرَن دھارا

رک : کرن ہارا ، کرنے والا .

پَن دھارا

پانی کی دھار کا رخ، دریا کا بہاؤ.

بَتِّیس دھارا

ماں کا دودھ

خُون کا دھارا

الہو کی جھڑی ۔

وَقت کا دھارا

مراد : گزرتا ہوا وقت نیز حالات کے تقاضے ، ماحول کی ضرورت ۔

لَہُو کا دھارا بَہْنا

بہت خون بہنا ، کافی مقدار میں خون نکلنا .

پانی تَلے دھارا ، اوپر دھار بَرَسْنا

۔(عو) مینہہ کا شدت سے گرنا۔ برسات کے دنوں میں آسمان پر گھٹا چھائی ہوئی ہے۔ پانی تلے دھار اوپر دھار برس رہا ہے۔

جَیسا سونا وَیسا دھارا

جیسی اصل ہوگی ویسی ہی فرع

سِنْدھارا

ایک ہندی رسم کے مطابق وہ کھانا، جو سسُر اپنی بہو کے لئے ساون کے مہینے میں تیجوں کے تیوھار پر بھیجتا ہے

گَنْدھارا آرْٹ

صنعت دستکاری وغیرہ جو گندھارا سے منسوب ہے

گَنْدھارا

(موسیقی) سات سُروں میں سے تیسرے سُر کےراگ کا نام (رکھب کا مقابل)

اَندھارا

تاریکی، اندھیرا، اندھیاری

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پانی تَلے دھارا ، اوپر دھار بَرَسْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پانی تَلے دھارا ، اوپر دھار بَرَسْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone