تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پانِ بُھج" کے متعقلہ نتائج

پانِ بُھج

ایک قسم کا گچھے دار انجیر کا درخت ، لاط : Ficus glomerata

بُجھا پانی

(آب بر آری) وہ پانی جس میں لوہے یا سونے کا ٹکڑا آگ میں سرخ کرکے ٹھنڈا کیا گیا ہو اور بطور دوا پیا جائے

بُجھایا پانی

بجھا پانی (رک) کا تعدیہ

پاؤں سے لَگی تو سَر میں بُجھی

became extremely incensed

سَر کا بوجھ پانو پَر آتا ہے

ہر چیز اپنی اصل کی طرف پلٹی ہے ، اپنوں کا فکر اپنوں ہی کو ہوتا ہے

پاؤں سے لَگی سَر میں بُجھی

۔ (عو) تن بدن جل گیا۔ نہایت ہی غصہ آیا۔ (نوٹ) جب کوئی بات بے حد ناگوار ہوتی ہے اظہار غصہ کے واسطے بولتی ہیں۔ (فقرہ) بی ہمسائی نے ایک ایسی بات کہی جس کو سن کر میرے پاؤں سے لگی سر میں بجھی۔

کَبِیر داس کی اُلْٹی بانی، برسے کَمْبَل بِھیجے پانی

الٹی بات ہے، جو ہونا چاہیے وہ ہوتا نہیں، ہونا چاہیے بھیجے کمبل برسے پانی

سَرکا بوجھ پانوں پَر پَڑْتا ہے

ہر چیز اپنی اصل کی طرف پلٹی ہے ، اپنوں کا فکر اپنوں ہی کو ہوتا ہے

پانو سے لَگی سَر میں بُجھی

(حسد اور غصے کے موقع پر) تن بدن میں آگ لگ گئی.

اردو، انگلش اور ہندی میں پانِ بُھج کے معانیدیکھیے

پانِ بُھج

paan-e-bhuj•पान-ए-भुज

  • Roman
  • Urdu

پانِ بُھج کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا گچھے دار انجیر کا درخت ، لاط : Ficus glomerata

Urdu meaning of paan-e-bhuj

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka guchchhedaar injiir ka daraKht, laat ha Ficus glomerat

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پانِ بُھج)

نام

ای-میل

تبصرہ

پانِ بُھج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone