تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پامَرْد" کے متعقلہ نتائج

پا مَرْد

جس کا پاؤں کسی مشکل یا سختی میں نہ ڈگمگائے، مستقل مزاج، ثابت قدم، باہمت، باحوصلہ

پا مَرْدی

طاقت، بہادری، استقلال، ہمت

اردو، انگلش اور ہندی میں پامَرْد کے معانیدیکھیے

پامَرْد

paamardपामर्द

اصل: فارسی

وزن : 221

دیکھیے: پا

موضوعات: لفظاً

پامَرْد کے اردو معانی

صفت

  • رک : پا (تحتی الفاظ).
  • ۱. مددگار ، شفیع ، دستگیر.
  • ۲. جس کا پان٘و کسی مشکل یا سختی میں نہ ڈگمگائے ، مستقل مزاج ، با ہمت ، با حوصلہ.

Urdu meaning of paamard

  • Roman
  • Urdu

English meaning of paamard

Adjective

  • an assistant, substitute, an intercessor, courageous, consistency

पामर्द के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसका पांव किसी मुश्किल या सख़्ती में न डगमगाए, मुस्तक़िल मिज़ाज, साहसी, हिम्मत वाला, सहायक

پامَرْد کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پا مَرْد

جس کا پاؤں کسی مشکل یا سختی میں نہ ڈگمگائے، مستقل مزاج، ثابت قدم، باہمت، باحوصلہ

پا مَرْدی

طاقت، بہادری، استقلال، ہمت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پامَرْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

پامَرْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone