تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاخانَہ خَطا ہونا" کے متعقلہ نتائج

عُقاب

چیل سے مشابہ ایک طاقتور بلند پرواز شکاری پرندہ، باز، شکرہ، شاہین، شہباز

عُقابی

عُقاب سے منسوب یا متعلق، عقاب جیسا

عُقابَین

دو لمبی لکڑیاں جنہیں زمین میں گاڑ کر ان کے اوپر اس شخص کو باندھ دیتے ہیں جسے سزا دینی مقصود ہوتی ہے، مجرم کو باندھنے ک دو اونچی لکڑیاں دو عمود جن کے درمیان مجرم کو لٹکا کر سزا دیتے ہیں

عُقابی نَظَر

بہت تیز نظر

عُقابی نِگاہ

بہت تیز نظر .

ہارپی عُقاب

جنوبی امریکا کا بڑا کلغی دار عقاب

اردو، انگلش اور ہندی میں پاخانَہ خَطا ہونا کے معانیدیکھیے

پاخانَہ خَطا ہونا

paaKHaana KHataa honaaपाख़ाना ख़ता होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پاخانَہ خَطا ہونا کے اردو معانی

  • بے اختیاری میں ہگ دینا ، خوف و دہشت سے گو نکل پڑنا ، بہت زیادہ خائف ہونا ، پتلا حال ہو جانا .

Urdu meaning of paaKHaana KHataa honaa

  • Roman
  • Urdu

  • be.iKhatiyaarii me.n hag denaa, Khauf-o-dahasht se go nikal pa.Dnaa, bahut zyaadaa Khaa.if honaa, putlaa haal ho jaana

English meaning of paaKHaana KHataa honaa

  • defecate due to fear

पाख़ाना ख़ता होना के हिंदी अर्थ

  • बेइख़तियारी में हग देना, ख़ौफ़-ओ-दहश्त से गो निकल पड़ना, बहुत ज़्यादा ख़ाइफ़ होना, पुतला हाल हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عُقاب

چیل سے مشابہ ایک طاقتور بلند پرواز شکاری پرندہ، باز، شکرہ، شاہین، شہباز

عُقابی

عُقاب سے منسوب یا متعلق، عقاب جیسا

عُقابَین

دو لمبی لکڑیاں جنہیں زمین میں گاڑ کر ان کے اوپر اس شخص کو باندھ دیتے ہیں جسے سزا دینی مقصود ہوتی ہے، مجرم کو باندھنے ک دو اونچی لکڑیاں دو عمود جن کے درمیان مجرم کو لٹکا کر سزا دیتے ہیں

عُقابی نَظَر

بہت تیز نظر

عُقابی نِگاہ

بہت تیز نظر .

ہارپی عُقاب

جنوبی امریکا کا بڑا کلغی دار عقاب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاخانَہ خَطا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاخانَہ خَطا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone