تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پائِن" کے متعقلہ نتائج

پائِن

چیڑ کا درخت .

پائِنْدَہ

استحکام بخشنے والا، مستحکم، استوار، قائم، برقرار

پائِنْچَہ

پاجامے یا شلوار کا تخنوں کے پاس والا حصہ

پائِنْدَہ باد

دُعائے فَضَل، زندہ باد، ہمیشہ رہے یا رہو، امر رہے یا رہو، ہمیشہ آباد رہو

پائِنتھی

رک : پائن٘تی .

پائِنچا

۔مذکر۔ یہ لفظ فارسی پائچہ کا بگاڑا ہوا ہے۔ پائجامہ کے ایک ک ا حصہ جس میں ایک ٹانگ رہتی ہے۔

پائِنچا کُھوسنا

۔پائجامے کے پائنچے کو نیفے میں اٹکانا تاکہ اونچا ہوجائے۔ (فقرہ) اوڑھنی اُنھیں اوڑھنا نہیں آتی پائنچے وہ نہیں کھرُ س سکتیں۔

پائِنچا بھاری کَرْنا

آنا جانا چھوڑ دینا، کسی فعل کو تر ک کرنے کا عہد کرنا، ایک جگہ جم کر بیٹھنا، باہر نہ نکلنا، آمد و رفت ترک کرنا، خانہ نشین ہونا، نہ نکلنے کی قسم کھا لینا

پائنچے تَنْگ ہونا

۔ پائنچے کسے ہونا۔ ؎

پائنچے سے نِکلی پَڑتی ہے

۔ (عو) غصے کے مارے آپے سے باہر ہوئی جاتی ہے۔

پائنچے اُٹھانا

۔ عورتیں جب بڑے پائنچوں کا پاجامہ پہنتی ہیں چلتے وقت پائنچے اونچے کرلیتی ہیں۔

پائنچے چَڑھانا

۔ پائنچوں کو اوپر کرلینا۔

پائنچا گُھرَسنا

پائنچے تَنْگ کَرنا

۔ پائنچے کسے کرنا۔

پائنچے سے نِکلا پَڑْنا

غصّے میں آپے سے باہر ہونا.

پائنچے چھوڑنا

۔ کھرُسے ہوئے یا اٹھائے ہوئے پائنچوں کو چھوڑنا۔ (فقرہ) ایسی بولاہٹ کس کام کی آؤ دیکھا نہ تاؤ دیکھا پائنچے چھوڑ چھاڑ جھَٹ اُٹھ کھڑی ہوئیں۔

پائنتی

پائنتی کی جانب، پیروں کے رخ، وہ رخ جس طرف سونے والے کے پیر ہوں، جیسے: تمہارے پائنتے رکھا ہوا ہے، اٹھ کر لے لو

پائندگی

ہمیشگی، استقلال، پائیداری، استواری، برقراری

اردو، انگلش اور ہندی میں پائِن کے معانیدیکھیے

پائِن

pineपाइन

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

پائِن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چیڑ کا درخت .

Urdu meaning of pine

  • Roman
  • Urdu

  • chii.D ka daraKht

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پائِن

چیڑ کا درخت .

پائِنْدَہ

استحکام بخشنے والا، مستحکم، استوار، قائم، برقرار

پائِنْچَہ

پاجامے یا شلوار کا تخنوں کے پاس والا حصہ

پائِنْدَہ باد

دُعائے فَضَل، زندہ باد، ہمیشہ رہے یا رہو، امر رہے یا رہو، ہمیشہ آباد رہو

پائِنتھی

رک : پائن٘تی .

پائِنچا

۔مذکر۔ یہ لفظ فارسی پائچہ کا بگاڑا ہوا ہے۔ پائجامہ کے ایک ک ا حصہ جس میں ایک ٹانگ رہتی ہے۔

پائِنچا کُھوسنا

۔پائجامے کے پائنچے کو نیفے میں اٹکانا تاکہ اونچا ہوجائے۔ (فقرہ) اوڑھنی اُنھیں اوڑھنا نہیں آتی پائنچے وہ نہیں کھرُ س سکتیں۔

پائِنچا بھاری کَرْنا

آنا جانا چھوڑ دینا، کسی فعل کو تر ک کرنے کا عہد کرنا، ایک جگہ جم کر بیٹھنا، باہر نہ نکلنا، آمد و رفت ترک کرنا، خانہ نشین ہونا، نہ نکلنے کی قسم کھا لینا

پائنچے تَنْگ ہونا

۔ پائنچے کسے ہونا۔ ؎

پائنچے سے نِکلی پَڑتی ہے

۔ (عو) غصے کے مارے آپے سے باہر ہوئی جاتی ہے۔

پائنچے اُٹھانا

۔ عورتیں جب بڑے پائنچوں کا پاجامہ پہنتی ہیں چلتے وقت پائنچے اونچے کرلیتی ہیں۔

پائنچے چَڑھانا

۔ پائنچوں کو اوپر کرلینا۔

پائنچا گُھرَسنا

۔پائجامے کے پائنچے کو نیفے میں اٹکانا تاکہ اونچا ہوجائے۔ (فقرہ) اوڑھنی اُنھیں اوڑھنا نہیں آتی پائنچے وہ نہیں کھرُ س سکتیں۔

پائنچے تَنْگ کَرنا

۔ پائنچے کسے کرنا۔

پائنچے سے نِکلا پَڑْنا

غصّے میں آپے سے باہر ہونا.

پائنچے چھوڑنا

۔ کھرُسے ہوئے یا اٹھائے ہوئے پائنچوں کو چھوڑنا۔ (فقرہ) ایسی بولاہٹ کس کام کی آؤ دیکھا نہ تاؤ دیکھا پائنچے چھوڑ چھاڑ جھَٹ اُٹھ کھڑی ہوئیں۔

پائنتی

پائنتی کی جانب، پیروں کے رخ، وہ رخ جس طرف سونے والے کے پیر ہوں، جیسے: تمہارے پائنتے رکھا ہوا ہے، اٹھ کر لے لو

پائندگی

ہمیشگی، استقلال، پائیداری، استواری، برقراری

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پائِن)

نام

ای-میل

تبصرہ

پائِن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone