تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"outrigger" کے متعقلہ نتائج
outrigger کے لیے اردو الفاظ
outrigger کے اردو معانی
اسم
- سہار تختہ
- ڈنگیا کو الٹنے سے بچانے کے لیے اس کے پہلو سے باہر کی طرف بڑھا ہوا شہتیری سہارا جو ترنے میں ختم ہوتا ہے
- بادبان یا رسی کو بڑھانے کے لیے جہاز کے مستول پر لگی ہوئی بلی
- کشتی کے پہلو سے باہر کی طرف بڑھا ہوا طاقچہ یا خول جو پتوار سنبھالنے والے کُنڈے کو سہارا دیتا ہے
- سہارے کے طور پر کام کرنے والا ڈھانچا یا حصہ، جو مرکزی ساخت سے باہر پرے کو نکلا ہوا ہو، جیسے ہوائی جہاز کے پتوار (rudder) کو سہارنے والا حصہ
outrigger के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- सहार तख़्ता
- डनगया को उल्टने से बचाने के लिए इस के पहलू से बाहर की तरफ़ बढ़ा हुआ शहतीरी सहारा जो त्रंय में ख़त्म होता है
- बादबान या रस्सी को बढ़ाने के लिए जहाज़ के मस्तूल पर लगी हुई बिल्ली
- क्षति के पहलू से बाहर की तरफ़ बढ़ा हुआ ताक़चा या ख़ौल जो पतवार सँभालने वाले कुनडे को सहारा देता है
- सहारे के तौर पर काम करने वाला ढांचा या हिस्सा, जो मर्कज़ी साख़त से बाहर प्रिय को निकला हुआ हो, जैसे हवाई जहाज़ के पतवार (rudder) को सहारने वाला हिस्सा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (outrigger)
outrigger
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔