تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ottoman" کے متعقلہ نتائج

ottoman

تواریخ: (الف) عثمانی، عثمان اوّل کے خاندان سے متعلق یا منسوب (ب) ترکوں کی اس شاخ کی بابت جس سے اس کا تعلق تھا (ج) اس کے جانشینوں کی عملداری، سلطنت عثمانی سے متعلق ۔.

ottoman porte

ر ک.

اُتَّمْنا

بزرگی، برتری

عُمُوماً

عام طور پر، اکثر بیشتر، مطلقاً

اُٹھواں

اٹھا ہوا ، ابھرا ہوا ، جیسے : آٹھواں ایڑی کا جوتا ، اٹھواں ناک وغیرہ .

اُٹھان

تدریجاً بند ہونے اور بڑھنے کا عمل، بڑھوتری، نشوونما، بالیدگی

اُتْرَن

اُتاری ہوئی یا پھٹی پرانی چیز (خصوصاً کپڑا)، اُترے ہوئے کپڑے

عُثْمان

آنحضرتؐ کے اصحابِ کبار میں سے ایک صحابی کا نام، آپ کے والد کا نام عفان تھا، ابو عمر کنیت تھی، اسلام لانے کے بعد ابو عبد اللہ کہلائے جونکہ آنحضرتؐ کی دو صاحبزادیاں آپ کے نکاح میں آئیں، اس لیے ذولنورین کا لقب ملا، متموّل اور سخی تھے اس لیے آپ کو عثمان غنی بھی کہتے ہیں، آپ کا شمار عشرۂ مبشرہ میں ہے، دو بار ہجرت فرمائی پہلے حبشہ کو پھر مدینہ کو، آپ کا تعلق خاندان بنی اُمیّہ سے تھا، حضرت ابوبکر اور حضرت عمر کے بعد آپ ہی خلیفہ منتخب ہوئے، ۸۲ سال کی عمر میں شہید ہو کو وفات پائی

اُٹھان کا

اونچا اڑنے والا ، اونچا اڑتا ہوا (پلیٹس) ۔

اُتّھان

بیداری، اٹھنا، باخبری

عُمّان

یمن کے ایک شہر کا نام ، اُردن کے دارالخلافہ کا نام ، عرب کا جنوبی ساحل جو مسقط سے عدن تک پھیلا ہوا ہے .

اُجوبَن

جوبن والی عورت ، بے مثال حسینہ .

اُتارَن

اتارنے کا عمل، اتارنا

اَوٹَن

پانی کے جوش کھانے کی کیفیت، ابلنے کا عمل، گرمی پانے سے بخارات اٹھنا،

اُٹْھکَن

رک : آٹھارا

ottoman کے لیے اردو الفاظ

ottoman

ottoman کے اردو معانی

اسم، صفت

  • اوٹومن
  • دیوان یا صوفہ
  • نیچی گدے دار نشست جو پشت یا بازوؤں کے بغیر ہو
  • پاؤں رکھنے کا گدے دار سٹول
  • ریشم (یا مصنوعی ریشم) کا کپڑا جس میں آڑے رخ پر ڈوری ہوتی ہے

ottoman के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, विशेषण

  • ओटोमन
  • दीवान या सोफा
  • नीची गद्यदार नशिस्त जो पुश्त या बाज़ूओं के बगै़र हो
  • पांव रखने का गद्यदार स्टूल
  • रेशम (या मस्नूई रेशम) का कपड़ा जिस में आड़े रुख़ पर डोरी होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ottoman)

نام

ای-میل

تبصرہ

ottoman

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone