تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"oscillator" کے متعقلہ نتائج
oscillator کے لیے اردو الفاظ
oscillator کے اردو معانی
اسم
- مرتعش
- متذبذب
- ڈانواں ڈول یاڈھلمل (شخص)
- امواج زا
- ڈولنے والا شخص یا جھولنے والی شے
- اہتزاز یا ارتعاش پیدا کرنے والی مشین یا ان سے تعلق رکھنے والی اختراع
- (برقیات) برقی امواج کو بڑھانے کے لیے ارتعاش پیدا کرنے والا آلہ، جیسے ریڈیو کی ویکیوم ٹیوب
oscillator के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मुर्तइश
- मुतज़बज़ब
- डांवां डोल या ढुलमुल (शख़्स
- अम्वाज ज़ा
- डोलने वाला शख़्स या झूलने वाली शैय
- एहतिज़ाज़ या इर्तिआश पैदा करनेवाली मशीन या उन से ताल्लुक़ रखने वाली इख़तिरा
- (बरक़यात) बर्क़ी अम्वाज को बढ़ाने के लिए इर्तिआश पैदा करने वाला आला, जैसे रेडीयो की वैक्यूम टयूब
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (oscillator)
oscillator
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔